بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

02-June-2020

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

paktv Avatar
31 Views 0 1 ہفتہ
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے
GEO
Posted at 23 مئی-2020

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین اور ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اب پنجاب کے وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ انہوں نے خود کو گھر پر ہی سیلف آئسولین میں رکھ لیا ہے۔

گزشتہ روز دیگر ارکان اسمبلی کے ہمراہ وزیراعلٰی عثمان بزدار سے ملاقات کی

وزارت توانائی پنجاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اختر ملک کے گھر والوں کا بھی کرونا ٹیسٹ کروایا گیا ہے جس کا نتیجہ جلد آ جائیگا۔ وزیر توانائی نے گزشتہ روز دیگر ارکان اسمبلی کے ہمراہ وزیراعلٰی عثمان بزدار سے ملاقات کی۔

انہیں بخار ہونے پر ٹیسٹ کرانے کا مشورہ دیا گیا تھا۔ قبل ازیں ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری اور پنجاب اسمبلی کے تین ملازمین کے کرونا ٹیسٹ مثبت آ گئے تھے۔

واضح رہے پنجاب میں کرونا متاثرین کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 324 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کوئی بھی…

1 دن
لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

1 ہفتہ
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

پاکستان میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

آج کرونا سے مزید 35 افراد جاں بحق ہو گئے جس سے مجموعی اموات کی تعداد 1087 ہو…

2 ہفتے
پاکستان بھر میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

بھارت میں لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی بے قابو ہو گیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کرونا لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کر رکھی ہے مگر کم…

2 ہفتے
بھارت میں لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی بے قابو ہو گیا

تازہ ترین

ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار…

اداکارہ عظمیٰ خان نے ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا ہے اور گھر پر…

4 گھنٹے
ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار دیدیا

نیب کی ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کئے بغیر واپس چلی گئی

قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور  کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور…

2 گھنٹے
نیب کی ٹیم گرفتاری کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچ گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی ہے۔ شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس…

2 گھنٹے
قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

نویں کلاس کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خودکشی کرلی

نویں جماعت کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خود کشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

3 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے