بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

03-June-2020

ٹرین کی بوگیوں کو کورونا آئسو لیشن سینٹربنانے کی تیاری

Iqra Khan Iqra Khan
70 Views 0 2 مہینے
ٹرین کی بوگیوں کو کورونا آئسو لیشن سینٹربنانے کی تیاری
Gulf News
Posted at 30 مارچ-2020

بھارت میں کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے ٹرین کی بوگیوں کا سہارا لیا گیا اور ان کو آئسولیشن سنٹرز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بھارتی ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے خصوصی انتظامات کئے جا رہے ہیں جن کے تحت 637 بوگیوں کو قرنطینہ سنٹرز میں تبدیل کیا جائے گا۔

ان کا کہنا ہے کہ ٹرین کی بوگیوں کو مکمل طبی سہولیات فراہم کر کے مکمل وارڈ میں تبدیل کیا جائے گا۔ علاقہ ازیں بوگیوں میں کھانے پینے کی سہولیات دی جائیں گی اور 24 گھنٹے بجلی کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا جائے گا۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث اسپتالوں پر مریضوں کا بوجھ کم کرنےکیلئے یہاقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1000 سے زیادہ ہو چکی ہے ہے جبکہ 29 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

خیال رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 7 لاکھ 23 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 34 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور 1 لاکھ 51 ہزار سے زائد افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کوئی بھی…

1 دن
لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

1 ہفتہ
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

1 ہفتہ
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

پاکستان میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

آج کرونا سے مزید 35 افراد جاں بحق ہو گئے جس سے مجموعی اموات کی تعداد 1087 ہو…

2 ہفتے
پاکستان بھر میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

تازہ ترین

ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار…

اداکارہ عظمیٰ خان نے ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا ہے اور گھر پر…

2 گھنٹے
ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار دیدیا

نیب کی ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کئے بغیر واپس چلی گئی

قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور  کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور…

3 گھنٹے
نیب کی ٹیم گرفتاری کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچ گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی ہے۔ شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس…

4 گھنٹے
قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

نویں کلاس کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خودکشی کرلی

نویں جماعت کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خود کشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

4 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے