بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

31-May-2020

پاکستان میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

paktv Avatar
53 Views 0 1 ہفتہ
پاکستان بھر میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی
Dunya
Posted at 22 مئی-2020

آج کرونا سے مزید 35 افراد جاں بحق ہو گئے جس سے مجموعی اموات کی تعداد 1087 ہو گئی۔ آج 35 اموات میں سے سندھ 4، خیبرپختونخوا 16، پنجاب 13 شامل ہیں۔ اب تک سب سے زیادہ 381امواتخیبرپختونخوا میں ریکارڈ کی گئی ہیں۔

سندھ 340، پنجاب 310، بلوچستان 39، اسلام آباد 12، گلگت بلتستان 4 اور آزاد کشمیر میں ایک شخص جاں بحق ہوا۔ آج ملک بھر میں کرونا متاثرین کے 2369 نئے کیسز رجسٹرڈ کئے گئے جس سے مجموعی متاثرین کی تعداد 51889 ہو گئی۔ آج سندھ میں کرونا متاثرین کے مزید 969کیسز رجسٹرڈ ہونے کے بعد مجموعی متاثرین کی تعداد 20,883 ہو گئی۔

کرونا متاثرین کی مجموعی تعداد 51889 ہو گئی

صوبے بھر میں اب تک 690افراد کرونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ پنجاب میں جمعرات اور جمعہ کو 1073 مزید کرونا کے کیسز کی تصدیق ہوئی جس سے مجموعی متاثرین کی تعداد 18455 ہو گئی۔ اچھی خبر یہ ہے کہ اب تک صوبے بھر میں 5312 افراد کرونا کو شکست دے چکے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں آج کرونا کے مزید 91 کیسز رپورٹ ہوئے جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 1326 ہو گئی۔

اب تک اسلام آباد میں 151 افراد کرونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ آزاد کشمیر میں آج کرونا کے مزید 10 کیسز سامنے آئے جس سے مجموعی متاثرین کی تعداد 158 ہو گئی۔ اب تک یہاں 79افراد کرونا کو شکست دیکر صحت یاب ہو چکے ہیں۔ بلوچستان میں جمعرات کو کرونا کے مزید 106 کیسز کی تصدیق ہوئی جس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3074 ہو گئی۔

اب تک 724افراد کرونا کو شکست دے چکے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں کرونا کے 236 مزید کیسز سامنے آئے۔ متاثرین کی مجموعی کرونا متاثرین کی تعداد7391ہو گئی۔ کے پی کے میں اب تک 2297 افراد کرونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔

گلگت بلتستان میں جمعرات کو مزید 23 افراد کرونا سے متاثر ہوئے جس سے مجموعی متاثرین کی تعداد 602ہو گئی جبکہ کرونا کو 412افراد شکست دیکر صحت یاب ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

1 ہفتہ
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

1 ہفتہ
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

بھارت میں لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی بے قابو ہو گیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کرونا لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کر رکھی ہے مگر کم…

1 ہفتہ
بھارت میں لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی بے قابو ہو گیا

ملک بھر میں کرونا سے 35 مزیداموات، ہلاکتوں کی تعداد 1052 ہو…

اسلام آباد۔ آج ملک بھر میں مزید 35 افراد کرونا کی وجہ سے جاں بحق ہو گئے جس…

1 ہفتہ
ملک بھر میں کرونا سے 35 مزیداموات، ہلاکتوں کی تعداد 1052 ہو گئی

تازہ ترین

مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کر دی ہے۔ ‏سابق…

1 گھنٹہ
مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

2 گھنٹے
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ…

کراچی میں گزشتہ ہفتے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا کریش ہونے والا طیارہ جس…

3 گھنٹے
تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ ڈالرز

شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کے ایک بار پھر چرچے ہو رہے ہیں اور اس بار…

4 گھنٹے
شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے