بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

آکسفورڈ یونیورسٹی کی کرونا ویکسین کی آزمائش کے بعد بڑی پیش رفت

paktv Avatar
57 Views 0 1 مہینہ
آکسفورڈ یونیورسٹی کی کرونا ویکسین کی آزمائش کے بعد بڑی پیش رفت
GEO
Posted at 30 اپریل-2020

آکسفورڈ یونیورسٹی کی 18 سے 55 سال کی عمر کے سینکڑوں رضاکارانہ افراد پر تجربات کے بعد اس ویکسین کی بڑے پیمانے پر تیاری کے حوالے سے بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ اس ویکسین کی تیاری کیلئے برطانوی حکومت نے بھی بیس کروڑ ڈالر کی فنڈنگ کی تھی۔

ویکسین کی آزمائش کے نتائج جون کے وسط تک مل جائیں گے

آکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اگر یہ تجربہ کامیاب ہوا تو اس ویکسین کو وسیع پیمانے پر تیار کیا جائیگا۔ اس ضمن میں آکسفورڈ یونیورسٹی نے برطانیہ کی بڑی دوا ساز کمپنی ایسٹراڑینیکا کے ساتھ ویکسین کی بڑے پیمانے پر تیاری اور ڈسٹری بیوشن کیلئے شراکت داری کا معاہدہ کیا ہے۔

آکسفورڈ یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ اس شراکت داری کا مقصد تجربات کامیاب ہونے کی صورت میں اسے دنیا بھر میں ویکسین کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر آف میڈیسن کا کہنا ہے کہ اس ویکسین کی آزمائش کے نتائج جون کے وسط تک مل جائیں گے۔

اگر ویکسین کا تجربہ کامیاب رہا تو سب سے بڑا چیلنج اس کی وسیع پیمانے پر تیاری ہو گا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ دونوں فریقین وبا کے دوران ”ناٹ فار ٹرافٹ“ بغیر فائدہ اس ویکسین کو فراہم کرنے پر متفق ہیں جس کا مطلب یہ ہے کہ صرف اس ویکسین کی تیاری اور فراہمی پر آنے والے اخراجات ہی وصول کئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

کویت کی فضائی کمپنی نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کیلئے مفت ٹکٹس کا…

2 دن
کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کوئی بھی…

4 دن
لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

2 ہفتے
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

2 ہفتے
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

35 منٹ
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

14 منٹ
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

30 منٹ
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

1 گھنٹہ
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے