بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-May-2020

نائکی کا ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کیلئے کرونا ہیلتھ کیئر شوز کا عطیہ

paktv Avatar
40 Views 0 3 ہفتے
نائکی کا ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کیلئے کرونا ہیلتھ کیئر شوز کا عطیہ
Facebook
Posted at 5 مئی-2020

نیویارک۔ جوتے بنانے والا معروف برینڈ نائکی بھی کرونا کیخلاف جنگ میں اپنا حصہ ڈالنے کیلئے میدان میں آ گیا۔ کمپنی کی جانب سے فرنٹ لائن پر جنگ لڑنے والے ڈاکٹرز اور طبی عملے کیلئے 30 ہزار ہیلتھ کیئر شوز عطیہ کرنے کا اعلان۔

جوتوں کا عطیہ فلاحی ادارے گڈ 360 کے اشتراک سے کر رہی ہے

نائکی کمپنی کا کہنا ہے کہ ہم نے نومبر 2019ء سے ڈاکٹرز، نرسوں اور طبی عملہ کیلئے کام کے دوران سہولت فراہم کرنے کیلئے ہیلتھ کیئر شوز عطیہ کئے تھے۔ اب کووڈ 19 سے جنگ لڑنے والےڈاکٹرز اور طبی عملے کیلئے جوتے عطیہ کر رہے ہیں۔ کمپنی ان جوتوں کا عطیہ فلاحی ادارے گڈ 360 کے اشتراک سے کر رہی ہے۔

یہ فلاحی ادارہ جوتوں کی فراہمی شکاگو، لاس اینجلس، ممفس اور نیویارک کے میڈیکل عملے تک پہنچانے میں مدد فراہم کرے گا۔ کمپنی کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ ہم کرونا کیخلاف جنگ لڑنے والے ڈاکٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

یہ عوام کیلئے نمونہ ہیں۔مشکل کی اس گھڑی میں ان کی آسانی کیلئے کمپنی سے جو بھی ہو سکا اپنا حصہ ضرور ڈالیں گے۔ کچھ عرصہ قبل کرونا سے جنگ لڑنے والے ڈاکٹرز اور طبی عملے کیلئے ایک کمپنی نے گلوز فرینڈلی ڈیوائسز عطیہ کی تھیں۔

واضح رہے امریکہ میں کرونا سے متاثرین کی تعداد 1212955 1تک پہنچ گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 69992 ہے۔

متعلقہ خبریں

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

6 دن
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

6 دن
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

پاکستان میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

آج کرونا سے مزید 35 افراد جاں بحق ہو گئے جس سے مجموعی اموات کی تعداد 1087 ہو…

7 دن
پاکستان بھر میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

بھارت میں لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی بے قابو ہو گیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کرونا لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کر رکھی ہے مگر کم…

7 دن
بھارت میں لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی بے قابو ہو گیا

تازہ ترین

شادی سے انکار پر سابق منگیتر نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

فیصل آباد کے علاقہ جڑانوالہ میں شادی سے انکار پر نوجوان نے سابق منگیتر پر تیزاب پھینک دیا۔…

5 گھنٹے
شادی سے انکار پر سابق منگیتر نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے ہی منگنی کر…

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کورونا وائرس سے جنگ لڑتے ہوئے اسپتال میں معمر اطالوی جوڑے کی گولڈن…

4 گھنٹے
کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے ہی منگنی کر لی

یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

پاکستان ریلوے نے کورونا وائرس کے باعث کئے گئے لاک ڈاون میں نرمی کے بعد مزید 10 ٹرینیں…

3 گھنٹے
یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ…

شعیب اختر نا صرف پاکستان کے بلکہ دنیا کے تیز ترین باولر ہیں۔ انہیں راولپنڈی ایکسپریس کے نام…

3 گھنٹے
بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ کر سکے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے