بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

ملک بھر میں کرونا سے مزید 28 ہلاکتوں سے مجموعی اموات 514 ہو گئیں

paktv Avatar
64 Views 0 1 مہینہ
ملک بھر میں کرونا سے مزید 19 ہلاکتوں سے مجموعی اموات 500 ہو گئی
GEO
Posted at 5 مئی-2020

اسلام آباد۔ آج ملک بھر میں کرونا سے مزید 28 ہلاکتوں کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 514 ہو گئیں۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا 194 ریکارڈ کی گئی ہیں۔ سندھ 148، پنجاب 144، بلوچستان 21،  اسلام آباد 4 گلگت ابلتستان 3افراد کرونا سے جاں بحق ہو چکے ہیں۔

آج 28 ہلاک ہونیوالے افراد میں سے 11 کا تعلق سندھ ،خیبر پختونخوا 9 ا، 8 پنجاب سے ہیں۔ آج ملک بھر میں کرونا کے مزید 611 کیسزرپورٹ ہوئے۔ ان میں سے سندھ 307، پنجاب 30، اسلام آباد 49کیسز رجسٹرڈ ہوئے۔ سندھ میں 307نئے کیسز رجسٹرڈ ہونے کے بعد مجموعی کرونا متاثرین کی تعداد 8189 جبکہ کرونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 1674 ہو گئی۔ کرونا متاثرین کی مجموعی تعداد 22063 تک جا پہنچی۔

کرونا متاثرین کی مجموعی تعداد 22063 تک جا پہنچی

پنجاب میں آج کرونا کے نئے 30 کیسز رجسٹرڈ کئے گئے۔ صوبے بھر میں کرونا متاثرین کی تعداد 8133 ہو گئی۔ وزارت صحت حکام کا کہنا ہے کہ 768 زائرین، 1926رائے ونڈ متاثرین، 86 قیدی اور 5337 عام شہری ہیں۔ اچھی بات یہ ہے کہ پنجاب میں صحت یاب ہونیوالوں کی تعداد 2716 ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں آج کرونا کے مزید 49 کیسز درج کئے گئے۔

اسلام آباد میں اب تک کرونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 464ہو گئی ہے۔ خیبرپختونخوا میں مزید 211 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی کے بعد مجموعی تعداد 3499 ہو گئی۔ صوبے بھر میں اب تک کرونا سے صحت یاب ہونیوالوں کی تعداد 875  ہے۔

بلوچستان میں پیر کو 103 مزید کیسز ریکارڈ کئے گئے جس سے صوبے میں متاثرین کی مجموعی تعداد  1321 ہو گئی۔ گلگت بلتستان میں پیر کو  14 مزید نئے کیسز کی تصدیق ہوئی جس سے مجموعی متاثرین کی تعداد 386 ہو گئی۔ اب تک یہاں 282افراد کرونا کو شکست دے چکے ہیں۔

آزاد کشمیر میں پیر کو بھی کرونا کا کوئی کیس درج نہیں ہوا۔ اب تک آزاد کشمیر میں کرونا کے 71 کیسز رجسٹرڈ ہو چکے ہیں جبکہ 44افراد کرونا کو شکست دیکر صحت یاب ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

کویت کی فضائی کمپنی نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کیلئے مفت ٹکٹس کا…

3 دن
کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کوئی بھی…

5 دن
لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

2 ہفتے
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

2 ہفتے
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

10 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

11 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

12 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

12 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے