بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-July-2020

ملک بھر میں کرونا سے مزید 18 اموات، ہلاکتوں کی ڈبل سنچری مکمل

paktv Avatar
62 Views 0 3 مہینے
ملک بھر میں کرونا سے مزید 12 اموات، ہلاکتوں کی ڈبل سنچری مکمل
Geo
Posted at 22 اپریل-2020

اسلام آباد۔ آج ملک بھر میں مزید 18 افراد لقمہ اجل بننے کے بعد مجموعی اموات کی ڈبل سنچری 207 مہو گئی۔ آج سب سے زیادہ 80 اموات خیبرپختونخوا میں ریکارڈ کی گئیں۔ سندھ میں 66، پنجاب میں 49،بلوچستان 6، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں تین تین افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

آج مکمل بھر میں 536 نئے کیسز رجسٹرڈ ہونے کے بعد مجموعی کرونا متاثرین کی تعداد 9666 ہو گئی۔ آج سندھ میں 286، پنجاب میں 144، بلوچستان میں 30، اسلام آباد 4، گلگت بلتستان دو اور آزاد کشمیر میں ایک کیس رپورٹ ہوا۔

مجموعی کرونا متاثرین کی تعداد 9666 ہو گئی

سندھ میں 286نئے کیسز کے بعد کرونا متاثرین کی مجموعی تعداد 3035 ہو گئی۔ پنجاب میں 144 نئے کیسز کے بعد مجموعی متاثرین کی تعداد 4255 ہو گئی۔ پنجاب بھر میں 1857تبلیغی ارکان، 742 زائرین، 97 قیدی اور 1545 عام شہری کرونا میں مبتلا ہیں۔ اچھی خبر یہ ہے کہ اب تک 724 کرونا متاثرین صحت یاب ہو چکے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج کرونا کے چار نئے کیسز منظرعام پر آ گئے۔

یوں مجموعی متاثرین کی تعداد 185 ہو گئی۔آزاد کشمیر میں آج کرونا کا ایک نیا کیس رجسٹرڈ ہوا مجموعی تعداد 50 ہو گئی۔ خیبرپختونوا میں 69 نئے کیسز رجسٹرڈ ہونے کے بعد مجموعی تعداد 1345 ہو گئی جبکہ کرونا سے اب تک 302 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

بلوچستان میں آج 30 مزید نئے کیسز رجسٹرڈ ہوئے جس سے متاثرین کی تعداد 495ہو گئی جبکہ کرونا سے صحت یاب ہونیوالوں کی تعداد 161 ہے۔ گلگت بلتستان میں آج دو نئے کیس رجسٹرڈ ہوئے جس سے متاثرین کی تعداد 283 ہو گئی جبکہ 198 افراد کرونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کورونا وائرس میں مبتلا

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی…

1 دن
معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کورونا وائرس میں مبتلا

چرواہا کورونا کا شکار، 4 بکریاں بھی مر گئیں، 47 کا ٹیسٹ…

بھارتی ریاست کرناٹکا میں چرواہے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 47 بکریوں کو قرنطینہ کر دیا گیا۔…

5 دن
چرواہا کورونا کا شکار، 4 بکریاں بھی مر گئیں، 47 کا ٹیسٹ لے لیا گیا

شادی کے دوسرے دن دولہا کورونا سے ہلاک، مہمان بھی وائرس کا…

بھارت میں کورونا وائرس کے باعث جاری لاک ڈاون کے دوران شادی کرنے والا دولہا وائرس میں مبتلا…

6 دن
شادی کے دوسرے دن دولہا کورونا سے ہلاک، مہمان بھی وائرس کا شکار

امریکا میں کورونا کی نئی لہر نے تہلکہ مچا دیا

امریکا میں کورونا وائرس کی نئی لہر شروع ہو گئی ہے۔ نئی لہر کے باعث 24 گھنٹوں کے…

2 ہفتے
امریکا میں کورونا کی نئی لہر نے تہلکہ مچا دیا

تازہ ترین

ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ…

ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر عوام کی خدمت کرنے والے ادارے ریسکیو 1122کے بجٹ میں بھی کمی…

3 گھنٹے
ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ لگ گیا

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے یعنی ڈیرہ غازی خان میں عید قربان…

3 گھنٹے
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

مظفرگڑھ میں رشتہ طے کرانے والا شخص دلہا کو چونا لگا کر ہزاروں روپے لے اڑا، جس کے…

2 گھنٹے
دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ ختم کی جانیوالی آسامیوں…

1 گھنٹہ
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے