بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-May-2020

ملک بھر میں کرونا سے مزید 10 اموات ہلاکتوں کی تعداد 203

paktv Avatar
48 Views 0 1 مہینہ
ملک بھر میں کرونا سے مزید 10 اموات ہلاکتوں کی تعداد 203
GEO
Posted at 23 اپریل-2020

ملک بھر میں آج 10 مزید کرونا ہلاکتوں کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 230 ہو گئی۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں 83، سندھ 73، پنجاب 60، بلوچستان8، گلگت بلتستان، اسلام آباد تین تین، افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

ملک بھر میں مجموعی متاثرین کی تعداد 10996 تک پہنچ گئی

آج جمعرات ملک بھر میں 493 کرونا کیسز رجسٹرڈ ہوئے۔ سندھ 298، پنجاب 116، بلوچستان 55، اسلام آباد 10، گلگت بلتستان 10 اور آزاد کشمیر میں 4 کیسز رپورٹ ہوئے۔ آج نئے کرونا کیسز رجسٹرڈ ہونے کے بعد ملک بھر میں مجموعی متاثرین کی تعداد 10996 تک پہنچ گئی۔

سندھ میں 298 نئے کرونا کیسز رجسٹرڈ ہونے کے بعد مجموعی متاثرین کی تعداد 3671 ہو گئی جبکہ کرونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 730 ہو گئی۔پنجاب میں آج کرونا کے مزید 116 کیسز رجسٹرڈ ہوئے جس سے صوبے میں مجموعی متاثرین کی تعداد 4706 ہو گئی۔اچھی بات یہ ہے کہ کرونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 905 ہو گئی۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج کرونا کے مزید 10 کیسز سامنے آئے جس سے مجموعی متاثرین کی تعداد 204 ہو گئی۔ بلوچستان میں آج کرونا کے مزید 55 کیسز سامنے آئے۔ صوبے بھر میں مجموعی متاثرین کی تعداد 607 ہو گئی۔ بلوچستان میں کرونا سے صحت یاب ہونیوالوں کی تعداد 168 ہو گئی۔

خیبرپختونخوا میں بدھ کو 108کیسز رجسٹرڈ ہوئے جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 1453 ہو گئی جبکہ کرونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 414 تک پہنچ گئی۔ گلگت بلتستان میں آج دس نئے کیسز رجسٹرڈ کئے گئے جس سے مجموعی متاثرین کی تعداد 300 ہو گئی۔ جبکہ صحت یاب ہونیوالوں کی تعداد 212 ہو گئی۔ آزاد کشمیر میں آج کرونا کے چار نئے کیسز سامنے آئے جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 55 ہو گئی۔

متعلقہ خبریں

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

3 دن
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

3 دن
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

پاکستان میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

آج کرونا سے مزید 35 افراد جاں بحق ہو گئے جس سے مجموعی اموات کی تعداد 1087 ہو…

4 دن
پاکستان بھر میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

بھارت میں لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی بے قابو ہو گیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کرونا لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کر رکھی ہے مگر کم…

4 دن
بھارت میں لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی بے قابو ہو گیا

تازہ ترین

فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

کراچی طیارہ حادثے کی جگہ سے ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے اہم تصاویر…

4 گھنٹے
فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

قصور کی تحصیل پتوکی کے پھاٹک پر گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے ایک ہی خاندان کے…

4 گھنٹے
گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

ارطغرل غازی کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مختلف زبانوں میں ڈب کرکے نشر کئے جانے والے مشہور ترکش ڈرامہ ارطغرل…

3 گھنٹے
ارطغرل غازی کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ

کراچی طیارہ حادثہ کے بعد پاکستان ایئر لائنز( پی آئی اے) نے فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے…

2 گھنٹے
پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے