بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

31-May-2020

ملک بھر میں کرونا سے 35 مزیداموات، ہلاکتوں کی تعداد 1052 ہو گئی

paktv Avatar
40 Views 0 1 ہفتہ
ملک بھر میں کرونا سے 35 مزیداموات، ہلاکتوں کی تعداد 1052 ہو گئی
GEO
Posted at 21 مئی-2020

اسلام آباد۔ آج ملک بھر میں مزید 35 افراد کرونا کی وجہ سے جاں بحق ہو گئے جس سے ہلاکتوں کی تعداد 1052 ہو گئی۔ آج 35 میں سے 20 ہلاکتیں سندھ، خیبرپختونخوا 14، بلوچستان1 شخص جاں بحق ہو گیا۔ اب تک سب سے زیادہ اموات 365 خیبرپختونخوا میں ریکارڈ کی گئی ہیں۔

کرونا متاثرین کی مجموعی تعداد 49520 ہو گئی

سندھ 336، پنجاب 297، بلوچستان 39، اسلام آباد 10، گلگت بلتستان 4 اور آزاد کشمیر میں ایک شخص کرونا سے جاں بحق ہوا۔ آج ملک بھر میں کرونا متاثرین کے مزید 1541کیسز رجسٹرڈ کئے گئے جس سے کرونا متاثرین کی مجموعی تعداد 49520 ہو گئی۔ آج سندھ سے 960 مزید کیسز رجسٹرڈ کئے جانے کے بعد مجموعی متاثرین کی تعداد 19924 ہو گئی۔

صوبے بھر میں کرونا کو شکست دیکر صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 680 ہو گئی۔ اسلام آباد میں آج کرونا کے مزید 97 کیسز کی تصدیق ہوئی جس سے مجموعی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1235 ہو گئی۔ وفاقی دارالحکومت میں اب تک 151 افراد کرونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔

آزاد کشمیر میں آج کرونا کے مزید 15 کیسز رپورٹ ہوئے۔ یہاں کرونا متاثرین کی مجموعی تعداد 148 ہو گئی جبکہ کرونا سے صحت یاب ہونیوالوں کی تعداد 79 ہے۔ پنجاب میں بدھ کو کرونا کے مزید 697 کیسز منظرعام پر آئے۔ صوبے بھر میں مجموعی متاثرین کی تعداد 17382 ہو گئی۔

اب تک پنجاب میں 5112 افراد کرونا کو شکست دے چکے ہیں۔ بلوچستان میں آج کرونا کے مزید 106 کیسز ریکارڈ کئے گئے جس سے صوبے میں مجموعی متاثرین کی تعداد 3074 ہو گئی۔ اب تک 724 افراد کرونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔

خیبرپختونخوا میں آج کرونا کے مزید 340 کیسز ریکارڈ کئے گئے جبکہ 2198 افراد کرونا کو شکست دیکر صحت یاب ہو چکے ہیں۔ گلگت بلتستان میں مزید 23 افراد میں کرونا کی تشخیص ہوئی جس سے مجموعی متاثرین کی تعداد 602 ہو گئی۔ یہاں 412 افراد کرونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

7 دن
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

1 ہفتہ
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

پاکستان میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

آج کرونا سے مزید 35 افراد جاں بحق ہو گئے جس سے مجموعی اموات کی تعداد 1087 ہو…

1 ہفتہ
پاکستان بھر میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

بھارت میں لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی بے قابو ہو گیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کرونا لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کر رکھی ہے مگر کم…

1 ہفتہ
بھارت میں لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی بے قابو ہو گیا

تازہ ترین

مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کر دی ہے۔ ‏سابق…

19 منٹ
مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

39 منٹ
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ…

کراچی میں گزشتہ ہفتے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا کریش ہونے والا طیارہ جس…

2 گھنٹے
تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ ڈالرز

شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کے ایک بار پھر چرچے ہو رہے ہیں اور اس بار…

3 گھنٹے
شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے