بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-May-2020

لاہور۔ سیل علاقوں کی نگرانی پر مامور 24 پولیس اہلکاروں کا کرونا ٹیسٹ مثبت

paktv Avatar
45 Views 0 1 مہینہ
لاہور کے سیل علاقوں کی نگرانی پر مامور 24 پولیس اہلکاروں کا کرونا ٹیسٹ مثبت
Facebook
Posted at 25 اپریل-2020

ماہ رمضان کے مقدس مہینے کا آغاز ہوتے ہی شہریوں کی جانب سے جزوی لاک ڈاؤن کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ ملک بھر میں کرونا کیسز میں تیزی آنا شروع ہو گئی۔

کرونا سے متاثرہ علاقوں کی تعداد بڑھکر 23 ہو گئی

لاہور میں کرونا سے متاثرہ علاقوں کی تعداد بڑھ کر 23 ہو گئی۔ لاہور کے متاثرہ علاقوں کو سیل کرنے پر مامور 24 پولیس اہلکاروں کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا۔ لاہور میں ایک دن کے دوران دو علاقوں کو مکمل لاک ڈاؤن کیا گیا۔ ٹاؤن شپ کے ایک شخص کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔

اس کے قریبی 12 مشتبہ افراد کا بھی کرونا ٹیسٹ لیا گیا جن کی رپورٹ کا انتظار ہے۔ ٹاؤن شپ کا 12 گھروں پر محیط علاقہ مکمل سیل کر دیا گیا۔ ادھر صوفیہ آباد نشتر ٹاؤن میں 10 افراد کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا جس پر ایک گلی مکمل سیل کر دی گئی۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سیل شدہ علاقے کلیئر ہونے کے بعد ہی کھولے جائیں گے۔ ادھر کراچی کا ضلع جنوبی کرونا سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔ سندھ حکومت نے ضلع جنوبی میں لاک ڈاؤن مزید سخت کر دیا ہے۔ واضح رہے آج ملک بھر میں کرونا سے متاثرہ کیسز 12 ہزار سے تجاوز کر گئے۔

متعلقہ خبریں

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

6 دن
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

6 دن
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

پاکستان میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

آج کرونا سے مزید 35 افراد جاں بحق ہو گئے جس سے مجموعی اموات کی تعداد 1087 ہو…

6 دن
پاکستان بھر میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

بھارت میں لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی بے قابو ہو گیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کرونا لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کر رکھی ہے مگر کم…

7 دن
بھارت میں لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی بے قابو ہو گیا

تازہ ترین

یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

پاکستان ریلوے نے کورونا وائرس کے باعث کئے گئے لاک ڈاون میں نرمی کے بعد مزید 10 ٹرینیں…

4 گھنٹے
یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ…

شعیب اختر نا صرف پاکستان کے بلکہ دنیا کے تیز ترین باولر ہیں۔ انہیں راولپنڈی ایکسپریس کے نام…

4 گھنٹے
بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ کر سکے

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت اسلام آباد نے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں جبکہ آصف علی زرداری کی…

2 گھنٹے
نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

ایکسپورٹرز کو بڑے ممالک سے فیس ماسک کےآرڈرز ملنے لگے

پاکستانی ایکسپورٹرز کو امریکا ، یورپ اور کینیڈا سے فیس ماسک کے بڑے آرڈر موصول ہونا شرو ع…

2 گھنٹے
ایکسپورٹرز کو بڑے ممالک سے فیس ماسک کےآرڈرز ملنے لگے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے