بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

31-May-2020

ایران کا عید الفطرکے بعد مذہبی اور مقدس مقامات کھولنے کا اعلان

paktv Avatar
37 Views 0 1 ہفتہ
ایران کا عید الفطرکے بعد مذہبی اور مقدس مقامات کھولنے کا اعلان
Posted at 21 مئی-2020

عالمگیر وبا کروناسے سب سے زیادہ متاثر ہونیوالے مسلم ملک ایران نے عیدالفطر کے بعد تمام مذہبی اور مقدس مقامات کھولنے کا اعلان کر دیا۔ 24 گھنٹوں کے دوران ایران میں مزید 66 اموات اور کرونا متاثرین کے سات ہزار سے زائد کیسز سامنے آ گئے۔

حکومتی ایس او پیز پر سب کو عمل کرنا ہو گا

ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ عید کے بعد تمام مذہبی اور مقدس مقامات کھول رہے ہیں۔ واضح رہے دنیا بھر میں کرونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 51 لاکھ 9 ہزار تک جا پہنچی ہے جبکہ اموات کی تعداد تین لاکھ 30 ہزار، کرونا کو شکست دیکر صحت یاب ہونیوالوں کی تعداد 20 لاکھ 37 ہزار ہو گئی ہے۔

ادھر ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ تمام مقدس مقامات کو احتیاطی ضابطہ کار کے تحت کھولا جائیگا۔ حکومتی ایس او پیز پر سب کو عمل کرنا ہو گا۔ واضح رہے مارچ میں کرونا کیسز کے بڑھنے پر ایران میں تمام مزارات اور مقدس مقامات کو بند کر دیا گیا تھا۔

مارچ میں جب تمام مزارات اور مقدس مقامات کو بند کرنے کا اعلان کیا گیا تو اس وقت پاکستانی زائرین کی بڑی تعداد ایران میں مقدس مقامات کی زیارت کیلئے موجود تھی۔

متعلقہ خبریں

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

1 ہفتہ
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

1 ہفتہ
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

پاکستان میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

آج کرونا سے مزید 35 افراد جاں بحق ہو گئے جس سے مجموعی اموات کی تعداد 1087 ہو…

1 ہفتہ
پاکستان بھر میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

بھارت میں لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی بے قابو ہو گیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کرونا لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کر رکھی ہے مگر کم…

1 ہفتہ
بھارت میں لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی بے قابو ہو گیا

تازہ ترین

مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کر دی ہے۔ ‏سابق…

2 گھنٹے
مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

2 گھنٹے
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ…

کراچی میں گزشتہ ہفتے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا کریش ہونے والا طیارہ جس…

3 گھنٹے
تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ ڈالرز

شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کے ایک بار پھر چرچے ہو رہے ہیں اور اس بار…

4 گھنٹے
شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے