بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

حکومت کا کرونا پر قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی کو بلانے کا فیصلہ

paktv Avatar
55 Views 0 1 مہینہ
اجلاس میں کورم کی نشاندہی نہیں کی جائے گی
DAWN
Posted at 5 مئی-2020

وفاقی حکومت نے کرونا کے معاملے پر قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی کو بلانے کا فیصلہ کر لیا۔ قبل ازیں مسلم لیگ نے کرونا کے معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا تھا اور سپیکر کو ریکوزیشن بھی جمع کروائی تھی۔

اجلاس میں کورم کی نشاندہی نہیں کی جائے گی

قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے معاملے پر خصوصی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خوراک سید فخر امام کی زیر صدارت منعقد۔ اس میں سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں نے شرکت کی۔ پارلیمنًٹ کاجلاس 11 مئی کو سہ پہر تین بجے بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔

پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود نے میڈیا گفتگو میں بتایا کہ پیر کو 3 بجے پارلیمنٹ کا اجلاس بلایا جا رہا ہے۔ اجلاس ایک دن کے وقفے سے جاری رہے گا۔ یہ بھی طے پایا ہے کہ اجلاس میں کورم کی نشاندہی نہیں کی جائے گی۔ اسے صرف کرونا وبا تک محدود تک رکھا جائیگا۔

پریس گیلری کے علاوہ وزیٹرز کو پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کی اجازت نہیں ہو گی۔ پارلیمنٹ لاجز میں بھی مہمانوں اور ملاقاتیوں کی آمد کو محدود رکھا جائیگا۔

واضح رہے ملک بھر میں کرونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اور تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ کرونا سے اب تک 5 سو اموات اور متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے اکیس ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔

متعلقہ خبریں

کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

کویت کی فضائی کمپنی نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کیلئے مفت ٹکٹس کا…

3 دن
کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کوئی بھی…

5 دن
لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

2 ہفتے
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

2 ہفتے
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

تازہ ترین

بلیوں سے تنگ آکر شوہر نے بیوی کو طلاق دیدی

کوئی بھی شوق جب بہت زیادہ بڑھ جائے تو یہ نقصان کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ غیر…

5 گھنٹے
بلیوں سے تنگ آکر شوہر نے بیوی کو طلاق دیدی

امریکی خاتون کا رحمان ملک پر زیادتی کا الزام، ن لیگ کو…

امریکی شہری اور بلاگر سنتھیا رچی نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پر زیادتی کرنے کا الزام عائد…

4 گھنٹے
امریکی خاتون کا رحمٰن ملک پر زیادتی کا الزام، ن لیگ کو بھی دھمکی

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

13 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

14 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے