بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-May-2020

شاہ محمود کوآئندہ دو ماہ کے دوران کرونا بلند سطح پر پہنچنے کا خدشہ

paktv Avatar
48 Views 0 1 مہینہ
شاہ محمود قریشی کوآئندہ دو ماہ کے دوران کرونا بلند ترین سطح پر پہنچنے کا خدشہ
Facebook
Posted at 22 اپریل-2020

اسلام آباد۔ وزیر خارجہ محمود قریشی نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں ہم ابھی تک کرونا کی بلند ترین سطح پر نہیں پہنچے مگر ہمیں اس مہلک وبا سے ہرگز غافل نہیں رہنا چاہئے۔

مستقل لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہو سکتے

ان کا مزید کہنا تھا کہ آنیوالے ہفتوں کے دوران کرونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو گا۔ اس کی بلند ترین سطح مئی کے آخر اور جون کے شروع میں متوقع ہے۔ لاک ڈاؤن کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ہم ایک غریب ملک ہیں، مستقل لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہو سکتے۔

تمام ممکنہ عوامل کو پیش نظر رکھتے ہوئے اقدامات کرنا ہوں گے۔ بیرون ملک پاکستانیوں کے واپسی سے متعلق شاہ محمود کا کہنا ہے کہ ہزاروں پاکستانی وطن واپسی کے منتظر ہیں۔ ان کی تکلیف کا پوراحساس ہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جلد وطن واپسی کیلئے کوشاں ہیں۔

کرونا ٹیسٹنگ کی شرح بڑھنے سے صورتحال واضح ہو گی اور متاثرین کی اصلی تعداد سامنے آ سکے گی۔ پہلے ہم 2 ہزار پاکستانیوں کو ہر ہفتے وطن واپس لا رہے تھے۔ اب ٹیسٹنگ کی شرح بڑھنے سے 6 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو واپس لائیں گے۔

واضح رہے ملک بھر میں کرونا کیسز کی تعداد ہر روز بڑھ رہی ہے۔ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کرونا متاثرین کی تعداد 10 ہزار کا ہدف عبور کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد بھی 220 ہو گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

3 دن
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

3 دن
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

پاکستان میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

آج کرونا سے مزید 35 افراد جاں بحق ہو گئے جس سے مجموعی اموات کی تعداد 1087 ہو…

4 دن
پاکستان بھر میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

بھارت میں لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی بے قابو ہو گیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کرونا لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کر رکھی ہے مگر کم…

4 دن
بھارت میں لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی بے قابو ہو گیا

تازہ ترین

فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

روسی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا…

5 گھنٹے
فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

کراچی طیارہ حادثے کی جگہ سے ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے اہم تصاویر…

4 گھنٹے
فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

قصور کی تحصیل پتوکی کے پھاٹک پر گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے ایک ہی خاندان کے…

3 گھنٹے
گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

ارطغرل غازی کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مختلف زبانوں میں ڈب کرکے نشر کئے جانے والے مشہور ترکش ڈرامہ ارطغرل…

2 گھنٹے
ارطغرل غازی کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے