بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

paktv Avatar
36 Views 0 2 ہفتے
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز
GEO
Posted at 23 مئی-2020

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس کا استعمال متنازع قرار دئیے جانے کے باوجود لگ بھگ 40 ہزار ایسے افراد یہ دوائیں استعمال کر رہے ہیں جو ڈاکٹرز اور طبی عملے سے تعلق رکھتے ہیں۔

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی سات دہائیوں سے ملیریا کیخلاف استعمال کی جا رہی ہے

وہ کرونا میں مبتلا مریضوں کا علاج کر رہے ہیں۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی سات دہائیوں سے ملیریا کیخلاف موثر دوا کی حیثیت سے استعمال کی جا رہی ہے۔ کرونا کے تناظر میں اس کی متنازع حیثیت دوبارہ سامنے آئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی اسے کرونا کیخلاف موثر دوا قرار دیا تھا۔

اس کے برعکس طبی ماہرین اس کے منفی اثرات کی وجہ سے اس کے استعمال سے خبردار کر رہے ہیں۔ اب دونوں دوائیں برطانوی شہر برائنن اورآکسفورڈ ہسپتالوں کے طبی عملے کو حفاظتی نقطہ نظر سے کھلائی جائیں گی۔ دیگر عملے کو فرضی دوا کا پلے سیبوری دی جائے گی۔

اس کے مطالعے کیلئے برطانیہ بھر کے 25 ہسپتال شامل ہیں۔ سال کے آخر تک دونوں دواؤں کی آزمائش جاری رہے گی۔ دونوں دواؤں کی تحقیق کرنیوالے گروپ کے سربراہ پروفیسر نکوس وائٹ کا کہنا ہے کہ مجھے معلوم نہیں کہ کلوروکوائن یا ہائیڈروکسی کلوروکوائن کا استعمال کرونا کے روک تھام میں مفید یا مضر رہے گا لیکن مطالعے کے دوران حقیقت سامنے آ جائے گی۔

اس میں نہ ہی عملے اور نہ ہی دوا کھانے والے کو یہ معلوم ہو گا کہ اسے دونوں دوائیں دی گئیں یا فرضی ٹیبلٹ کھلائی جا رہی ہیں۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر دونوں دوائیں کرونا روکنے میں کامیاب رہیں تو یہ بہت بہتر ہو گا۔ برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا ویکسین کی تیاری ابھی بہت دور ہے۔ واضح رہے برطانیہ کے ساتھ ساتھ تھائی لینڈ میں بھی کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کی آزمائش کا عمل کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

کویت کی فضائی کمپنی نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کیلئے مفت ٹکٹس کا…

2 دن
کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کوئی بھی…

4 دن
لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

2 ہفتے
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

پاکستان میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

آج کرونا سے مزید 35 افراد جاں بحق ہو گئے جس سے مجموعی اموات کی تعداد 1087 ہو…

2 ہفتے
پاکستان بھر میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

1 گھنٹہ
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

43 منٹ
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

49 سیکنڈز
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

34 منٹ
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے