بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

چنیوٹ کرونا کیخلاف جنگ جیتنے والا پنجاب کا پہلا ضلع

paktv Avatar
61 Views 0 1 مہینہ
چنیوٹ کرونا کیخلاف جنگ جیتنے والا پنجاب کا پہلا ضلع
Posted at 26 اپریل-2020

منفرد کھانوں اور فرنیچر بنانے کیلئے مشہور پنجاب کا اہم ضلع کرونا کیخلاف جنگ جیتنے والا پنجاب کا پہلا ضلع بن گیا۔ ایک طرف صوبے بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد میں حیرت انگیز اضافہ ہو رہاہے مگر چنیوٹ میں ابتک تمام افراد کلیئر ہو چکے ہیں۔

ضلع بھر سے 353 افراد کے کرونا ٹیسٹ کئے گئے

اس کی تصدیق ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محمد ریاض نے بھی کر دی۔ کرونا میں مبتلا 10 چنیوٹی مہلک مرض کو شکست دیکر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کا کہنا ہے کہ ضلع بھر سے 353 افراد کے کرونا ٹیسٹ کئے گئے تھے۔ ان میں سے دس افراد کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا تھا۔

انہیں فاسٹ یونیورسٹی قرنطینہ مرکز میں علاج کیا گیا۔ دس روز میں مریضوں کا کرونا ٹیسٹ منفی آ گیا۔صحت یاب ہونیوالے افراد کو گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔

واضح رہے پنجاب میں اب تک کرونا کے 5378 کیسز منظرعام پر آ چکے ہیں جبکہ کرونا سے 81 افرادجاں بحق ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

کویت کی فضائی کمپنی نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کیلئے مفت ٹکٹس کا…

2 دن
کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کوئی بھی…

4 دن
لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

2 ہفتے
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

2 ہفتے
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

2 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

1 گھنٹہ
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

35 منٹ
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

2 منٹ
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے