بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

31-May-2020

سنٹرل جیل کراچی کے 283 قیدیوں اور اہلکاروں میں کرونا کی تصدیق

paktv Avatar
37 Views 0 1 ہفتہ
سنٹرل جیل کراچی کے 283 قیدیوں اور اہلکاروں میں کرونا کی تصدیق
Dawn
Posted at 21 مئی-2020

قائد کی سنٹرل جیل کے 272 قیدیوں اور اہلکاروں سمیت 283 افراد کے کرونا ٹیسٹ مثبت آ گئے۔ اس واقعہ کے بعد سنٹرل جیل میں ہلچل مچ گئی۔ آئی جی جیل خانہ نصرت منگن کی ہدایت پر تمام کرونا متاثرین کو قرنطینہ مرکز میں منتقل کر دیا گیا۔

آئی جی جیل خانہ جات کو جیلوں میں مزید کرونا کیسز کے اضافے کا خدشہ

سندھ بھر کی جیلوں میں قیدیوں اور سٹاف ممبران کے کرونا ٹیسٹ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ سنٹرل جیل کراچی کے اب تک 850 قیدیوں کے ٹیسٹ کرائے گئے۔ ان میں سے 282 کے کرونا ٹیسٹ مثبت آ گئے۔ انہیں الگ بیرکس میں بنائے گئے قرنطینہ مراکز منتقل کر دیا گیا۔ ان میں سے 11 قیدی ایسے ہیں جنہیں گھروں پر سیلف آئسولیشن میں رکھا گیا ہے۔

آئی جی جیل خانہ جات نے جیلوں میں مزید کرونا کیسز کے اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ابتدائی تفتیش کے بعد کرونا متاثرین قیدیوں کے سامان یا عملے سے وائرس پھیلا ہے۔ جیل میں تمام قیدیوں کے ٹیسٹ کروائے جا رہے ہیں۔

ہسپتال کے جیل وارڈ کو کرونا قیدیوں کیلئے تیار کیا گیا ہے۔ واضح رہے سندھ بھر میں کرونا کیسز متاثرین کی تعداد 19 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 336 ہو چکی ہے۔

متعلقہ خبریں

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

1 ہفتہ
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

1 ہفتہ
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

پاکستان میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

آج کرونا سے مزید 35 افراد جاں بحق ہو گئے جس سے مجموعی اموات کی تعداد 1087 ہو…

1 ہفتہ
پاکستان بھر میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

بھارت میں لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی بے قابو ہو گیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کرونا لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کر رکھی ہے مگر کم…

1 ہفتہ
بھارت میں لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی بے قابو ہو گیا

تازہ ترین

مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کر دی ہے۔ ‏سابق…

1 گھنٹہ
مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

2 گھنٹے
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ…

کراچی میں گزشتہ ہفتے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا کریش ہونے والا طیارہ جس…

3 گھنٹے
تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ ڈالرز

شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کے ایک بار پھر چرچے ہو رہے ہیں اور اس بار…

4 گھنٹے
شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے