بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

کرونا ویکسین تیار کرنیوالی امریکی کمپنی کے شیئرز کی اونچی اڑان

paktv Avatar
45 Views 0 1 مہینہ
کرونا ویکسین تیار کرنیوالی امریکی کمپنی کے شیئرز کی اونچی اڑان
Express
Posted at 29 اپریل-2020

نیویارک۔ چند ہفتے قبل امریکہ نے کرونا پر قابو پانے کیلئے رضاکار خاتون پر کرونا ویکسین کی آزمائش کی تھی۔ اب اس کا دوسرا تجربہ کیا جا رہا ہے۔ چھ ہفتوں کے اندر امریکی کمپنی موڈرنا کی تیار کردہ کرونا کیخلاف پہلی ممکنہ ویکسین کا اب انسانوں پر باقاعدہ تجربے کا آغاز ہونیوالا ہے۔

موڈرنا نصف درجن امریکی بائیوٹیک کمپنیوں میں سے ایک ہے جو ویکسین تیار کر رہی ہے

موڈرنا کمپنی کا دعویٰ ہے کہ پہلے مرحلے میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی اینڈ انفکیشن ڈیزیز نے ویکسین کو محفوظ قرار دے دیا تھا۔ مجوزہ کمپنی نے امریکی وفاقی ادارے سے ویکسین کی آزمائش کی دوسرے مرحلے کیلئے اجازت طلب کی ہے جس میں 600 افراد پر 28 روز کے فرق سے دوبارہ انجکشن لگائے جائیں گے۔

اس اعلان کے ہوتے ہی موڈرنا کے شیئرز میں اچانک 7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مارکیٹ میں مندی کی وجہ سے موڈرنا کے شیئرز کی قیمتیں بھی برقرار نہ رہ سکیں۔ موڈرنا نصف درجن امریکی بائیوٹیک کمپنیوں میں سے ایک ہے جو کووڈ 19 کی ویکسین تیار کر رہی ہے۔

ابھی تک کرونا کے خاتمے کیلئے کوئی ویکسین دستیاب نہیں ہے۔ دنیا بھر کے سائنس دان اس کے خاتمے کیلئے ویکسین کی تیاری میں مصروف ہیں۔ اسرائیل اور آسٹریلیا، روس اور دیگر ممالک میں ویکسین کا انسانوں پر ٹرائل کا آغاز ہو چکا ہے۔

واضح رہے دنیا بھر میں کرونا سے اب تک 31 لاکھ 47 ہزار 626 افراد متاثر ہیں جبکہ اموات کی تعداد 2 لاکھ 10 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔

متعلقہ خبریں

کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

کویت کی فضائی کمپنی نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کیلئے مفت ٹکٹس کا…

3 دن
کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کوئی بھی…

5 دن
لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

2 ہفتے
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

2 ہفتے
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

تازہ ترین

امریکی خاتون کا رحمان ملک پر زیادتی کا الزام، ن لیگ کو…

امریکی شہری اور بلاگر سنتھیا رچی نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پر زیادتی کرنے کا الزام عائد…

4 گھنٹے
امریکی خاتون کا رحمٰن ملک پر زیادتی کا الزام، ن لیگ کو بھی دھمکی

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

13 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

13 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

14 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے