بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

کرونا ٹیسٹ سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔ فتویٰ کونسل

paktv Avatar
82 Views 0 1 مہینہ
کرونا ٹیسٹ سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔ فتویٰ کونسل
GEO
Posted at 22 اپریل-2020

متحدہ عرب امارات کی فتویٰ کونسل نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں کرونا ٹیسٹ کرانے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔ فتویٰ کونسل کا مزید کہنا ہے کہ کرونا ٹیسٹ کیلئے روئی کے ذریعے ناک سے نمونہ لیا جاتا ہے۔ اس صورت میں روزہ ٹوٹنے کے خوف سے کرونا ٹیسٹ کرانے سے گریز نہیں کرنا چاہئے۔

پاکستان میں مساجد کیلئے 20 نکاتی اقدامات پر اتفاق

قبل ازیں بھی فتویٰ کونسل نے رمضان المبارک کے حوالے سے گائیڈ لائن جاری کی تھی۔ اس میں ایسے افراد کو کرونا کی علامات ہوں وہ روزہ چھوڑ سکتے ہیں۔ واضح رہے کرونا ایک مہلک وبا کی شکل میں دنیا کے 209 ممالک میں اپنے پنجے گاڑ چکا ہے۔

اس مرتبہ زیادہ تر ممالک میں رمضان المبارک کرونا لاک ڈاؤن میں گزرے گا۔ سعودی عرب سمیت دنیا بھر کے کئی ممالک میں نمازوں کی باجماعت ادائیگی محدود کر دی گئی ہے۔ پاکستان میں بھی مساجد کیلئے 20 نکاتی اقدامات پر اتفاق کیا گیا ہے۔

علماء حضرات نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ نہ صرف وضو گھر سے کر کے آئیں بلکہ صرف فرض نماز مسجد میں ادا کریں۔ سماجی فاصلہ برقرار رکھیں۔ بیمار افراد سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ مسجد میں آنے کے بجائے گھر پر نماز ادا کریں۔

متعلقہ خبریں

کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

کویت کی فضائی کمپنی نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کیلئے مفت ٹکٹس کا…

3 دن
کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کوئی بھی…

5 دن
لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

2 ہفتے
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

2 ہفتے
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

تازہ ترین

امریکی خاتون کا رحمان ملک پر زیادتی کا الزام، ن لیگ کو…

امریکی شہری اور بلاگر سنتھیا رچی نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پر زیادتی کرنے کا الزام عائد…

5 گھنٹے
امریکی خاتون کا رحمٰن ملک پر زیادتی کا الزام، ن لیگ کو بھی دھمکی

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

13 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

13 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

14 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے