بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-May-2020

کرونا سے بچاؤ کیلئے ماسک بھی سٹیٹس سمبل بننے لگا

paktv Avatar
71 Views 0 4 ہفتے
کرونا سے بچاؤ کیلئے ماسک بھی سٹیٹس سمبل بننے لگا
GEO
Posted at 26 اپریل-2020

عالمگیر وبا کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے فیس ماسک کو ضروری قرار دیا گیا تو دنیا بھر میں این 95 ماسک کی مانگ میں زبردست اضافہ ہوا۔ اب بھی کئی ممالک کو فیس ماسک کی کمی کاشدید سامنا ہے۔ اب بے شمار کمپنیوں کی جانب سے فیس ماسک میں جدت لائی جا رہے۔

ایک کمپنی نے کووڈ۔ 19 فیس ماسک کو سانپ کی کھال سے تیار کیا

یوں دنیا بھر میں فیس ماسک اب سوشل سٹیٹس سمبل بننے لگے ہیں۔ اب مختلف کمپنیوں کی جانب سے نت نئے فیس ماسک متعارف کرانے کی دوڑ لگ گئی ہے۔ کئی کمپنیوں کی جانب سے برائیڈل فیس ماسک بنانے کی بھی پیش کش کی گئی۔ فیس شیلڈ ماسک بھی کافی مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔

چند روز پہلے ہوبہوچہرے جیسا فیس ماسک بھی متعارف کرایا گیا۔ اب امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک کمپنی نے کووڈ۔ 19 فیس ماسک کو سانپ کی کھال سے تیار کیا ہے۔ اس ماسک سے کرونا سے بچاؤ تو ممکن نہیں لیکن اسے سٹیٹس سمبلی ضرور کہا جا سکتا ہے۔ آل امریکن گیٹر نامی کمپنی سانپ اور مگرمچھ کی کھال سے مختلف مصنوعات بنانے کیلئے مشہور ہے۔

اب سانپ کی کھال سے فیس ماسک تیارکیا ہے۔ اس میں این 95 فلٹر بھی لگا ہوا ہے۔ کمپنی مالک کا دعویٰ ہے کہ لوگ اب فیس مالک کو فیشن سوشل سٹیٹس کے طور پر پہننا چاہتے ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ سانپ کی کھال سے بنا فیس ماسک 90 ڈالر جبکہ مگرمچھ کی کھال سے بنا ماسک 120 ڈالر میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

3 دن
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

3 دن
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

پاکستان میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

آج کرونا سے مزید 35 افراد جاں بحق ہو گئے جس سے مجموعی اموات کی تعداد 1087 ہو…

4 دن
پاکستان بھر میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

بھارت میں لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی بے قابو ہو گیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کرونا لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کر رکھی ہے مگر کم…

4 دن
بھارت میں لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی بے قابو ہو گیا

تازہ ترین

عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن…

ملک بھر میں کوروناوائرس کے باعث جاری لاک ڈاون کی وجہ سے حالات ناسازگار ہیں اور ایسے وقت…

4 گھنٹے
عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن عروج پر

سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی ہے۔ سرفراز احمد بہت جلد قومی ٹیم کا حصہ…

4 گھنٹے
سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

روسی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا…

3 گھنٹے
فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

کراچی طیارہ حادثے کی جگہ سے ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے اہم تصاویر…

2 گھنٹے
فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے