بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

کرونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی تامل ناڈو کے نوجوانوں کو مہنگی پڑ گئی

paktv Avatar
60 Views 0 1 مہینہ
کرونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی تامل ناڈو کے نوجوانوں کو مہنگی پڑ گئی
GEO
Posted at 24 اپریل-2020

تامل ناڈو ریاست میں کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے چار بڑے شہروں چنئی، کوئممبتور، مادورائی اور سالم میں مکمل لاک ڈاؤن ہے مگر عوام کی جانب سے کرونا کی مسلسل خلاف ورزی جاری ہے۔ اس پر ریاستی پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنیوالے تین نوجوانوں کو ایسی سزا دی جو انہیں ساری زندگی نہیں بھول سکے گی۔

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنیوالے تین موٹر سائیکل سواروں کو پولیس ایک ناکے پر روکتی ہے

Courtesy Twitter

تامل پولیس کی جانب سے جاری ویڈیو میں بخوبی دیکھا جا سکتا ہے کہ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنیوالے تین موٹر سائیکل سواروں کو پولیس ایک ناکے پر روکتی ہے۔ انہیں اٹھا کر ایک ایمبولینس میں ڈالتی ہے جس میں پہلے سے ہی کرونا سے متاثرہ مریض موجود ہیں۔

تینوں نوجوان ایمبولینس میں ڈالے جانے کی شدید مزاحمت کی ۔ اس کے باوجود پولیس اہلکار انہیں ایمبولینس میں ڈال دیتے ہیں۔ تینوں نوجوان ایمبولینس میں جعلی کرونا متاثرہ مریضوں سے بچنے کیلئے بار بار معافی مانگتے رہے۔

اس دوران ایمبولینس کی کھڑکھیوں سے چھلانگ لگا کر بظاہر اپنی جان بچائی اور آئندہ باہر نکلنے سے توبہ کی۔ ویڈیو کے اختتام پر خاتو ن پولیس افسر نے اس واقعہ پر معافی مانگی۔ اس کے ساتھ ہی عوام سے سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی اپیل کی۔ واضح رہے بھارت میں کرونا بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اب تک 722 افراد ہلاک اور ساڑھے تئیس ہزار متاثرہ افراد ہیں۔

متعلقہ خبریں

کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

کویت کی فضائی کمپنی نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کیلئے مفت ٹکٹس کا…

3 دن
کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کوئی بھی…

5 دن
لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

2 ہفتے
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

2 ہفتے
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

12 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

12 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

13 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

14 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے