بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

کرونا کے باعث پرتعیش ہوٹل بے گھر خواتین کیلئے مختص

paktv Avatar
58 Views 0 1 مہینہ
کرونا کے باعث پرتعیش ہوٹل بے گھر خواتین کیلئے مختص
GEO
Posted at 21 اپریل-2020

جنیوا۔ کرونا عالمگیر وبا بن کر دنیا کے 206 کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ لگ بھگ ہر ملک نے اپنے ہاں کرونا لاک ڈاؤن نافذ کر رکھا ہے جس کی وجہ سے کرونا کے ڈر کی وجہ سے تمام لوگ اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں مگر بے گھر افراد کا کوئی ٹھکانہ نہیں تھا۔

ایسپیرینس ہوٹل ہر قسم کی تقریبات کیلئے بند ہے

اس مشکل صورت حال میں سوئس حکومت اپنی بے گھرخواتین کی مدد کیلئے کھل کر سامنے آ گئی۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں تین سٹار ہوٹل کو بے گھر خواتین کیلئے ٹھکانہ بنا دیا۔ 20 کمروں پر مشتمل ہوٹل میں اب بے گھر خواتین اور نوجوان مقیم ہیں۔ کرونا کی وجہ سے جنیوا کے ایسپیرینس ہوٹل ویسے بھی ہر قسم کی تقریبات کیلئے بند ہے۔

ہوٹل میں رہائش پذیر 16 سالہ لڑکی کا کہنا ہے کہ کئی سالوں سے سڑکیں اور گلیاں اس کی پناہ گاہیں تھیں مگر اب اس ہوٹل میں اس کا اپنا الگ کمرہ اور باتھ روم بھی ہے۔ اسے یہاں وقت پر کھانا فراہم کیا جاتا ہے۔ ہوٹل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہوٹل میں تمام عوامی تقریبات پر مکمل پابندی ہے۔ 90 فیصد مستقل گاہک اور بکنگ منسوخ ہو چکی ہیں۔

اب بے گھر خواتین اور نوجوانوں کے آنے سے ہوٹل میں چہل پہل شروع ہو گئی ہے۔ واضح رہے ماضی میں 6 دہائیوں تک یہ ہوٹل بے گھر افراد کا آشیانہ تھی۔ 1990ء میں اسے تھری سٹار ہوٹل میں بدل دیا گیا۔ یہاں ایک دن رہنے والے صارف کو 620 ڈالر معاوضہ ادا کرنا پڑتا ہے۔

متعلقہ خبریں

کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

کویت کی فضائی کمپنی نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کیلئے مفت ٹکٹس کا…

2 دن
کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کوئی بھی…

4 دن
لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

2 ہفتے
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

2 ہفتے
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

3 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

3 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

2 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

2 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے