بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-May-2020

یاسمین راشد کی کیا بے احتیاطی سامنے آ گئی

paktv Avatar
55 Views 0 1 مہینہ
کرونا جنگ کی پنجاب میں قیادت کرنیوالی یاسمین راشد کی بے احتیاطی سامنے آ گئی
Dawn
Posted at 21 اپریل-2020

دوسروں کو نصیحت اور خود میاں فصیحت کی مثال صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد پرسو فیصد فٹ بیٹھتی ہے۔ کرونا لاک ڈاؤن کے دوران صوبے بھر کے عوام کو سماجی دوری اور ماسک پہننے کا مشورہ دیتی دکھائی دیتی تھیں مگر اب خود ان کی اپنی بے احتیاطی منظرعام پر آ گئی۔

کئی مرتبہ کھانستی اور چہرے کو دوپٹے سے صاف کرتی دکھائی دیں

آج ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر صحت نے نہ سماجی دوری کا خیال رکھا اور نہ ہی ماسک چہرے پر لگایا۔ سوشل میڈیا پر وزیر صحت کی بے احتیاطی پر صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر یاسمین راشد کئی مرتبہ کھانستی اور چہرے کو دوپٹے سے صاف کرتی دکھائی دیں۔ واضح رہے وفاقی وزیر خارجہ ڈاکٹر شاہ محمود قریشی نے ملتان میں محکمہ صحت کی جانب سے کرونا سے نمٹنے کیلئے ناکافی انتظامات کا صوبائی وزیر سے شکورہ کیا تھا جس پر ڈاکٹر یاسمین راشد نے خود ملتان آ کر معاملات کا جائزہ لینے کا کہا تھا۔

گزشتہ دنوں بھارت میں 21 روز ہ اور پھر 5 مئی تک کرونا لاک ڈاؤنن میں اضافہ کرنیوالے نریندر مودی نے بھی تمام صوبائی وزرا اعلٰی سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کے دوران نہ تو چہرے پر نقاب پہنا تھا اور نہ ہی دیگر حفاظتی اقدامات اٹھائے تھے۔

اس پر عوامی حلقوں کی جانب سے ان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔واضح رہے ملک بھر میں کرونا سے 197 ہلاکتیں اور 9505 متاثرین رپورٹ ہو چکے ہیں جبکہ پنجاب میں متاثرین کی تعداد 4195 اور 45 اموات ہو چکی ہیں۔

متعلقہ خبریں

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

3 دن
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

3 دن
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

پاکستان میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

آج کرونا سے مزید 35 افراد جاں بحق ہو گئے جس سے مجموعی اموات کی تعداد 1087 ہو…

4 دن
پاکستان بھر میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

بھارت میں لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی بے قابو ہو گیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کرونا لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کر رکھی ہے مگر کم…

4 دن
بھارت میں لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی بے قابو ہو گیا

تازہ ترین

سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی ہے۔ سرفراز احمد بہت جلد قومی ٹیم کا حصہ…

4 گھنٹے
سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

روسی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا…

3 گھنٹے
فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

کراچی طیارہ حادثے کی جگہ سے ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے اہم تصاویر…

2 گھنٹے
فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

قصور کی تحصیل پتوکی کے پھاٹک پر گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے ایک ہی خاندان کے…

2 گھنٹے
گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے