بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

بزدار کا ایکسپو قرنطینہ سنٹر میں کرونا مریضوں کے احتجاج کا نوٹس

paktv Avatar
62 Views 0 1 مہینہ
بزدار کا ایکسپو قرنطینہ سنٹر میں کرونا مریضوں کے احتجاج کا نوٹس
Geo
Posted at 2 مئی-2020

وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار نے لاہور کے ایکسپو قرنطینہ سنٹر میں کرونا مریضوں کو نہ ملنے والی سہولیات پر احتجاج کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیراعلٰی پنجاب نے غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف کارروائی اور مریضوں کے احتجاج کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم د ے دیا۔

غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف کارروائی اور مریضوں کو بہترین سہولیات کی ہدایت

واضح رہے ایکسپو سنٹر میں قرنطینہ سنٹر میں مریضوں نے مرکز سے باہر آ کر سخت احتجاج کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں یہاں سہولیات نہیں دی جا رہیں۔ اب وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار نے غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف کارروائی اور مریضوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔

ادھر پنجاب کی آل پارٹیز پارلیمانی کمیٹی نے محکمہ صحت کی کارکردگی پر تشویش ظاہر کی ہے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ آج تک مریضوں نے کبھی جلوس نہیں نکالا لیکن ایکسپو سنٹر قرنطینہ میں بیٹھے مریضوں بطور احتجاج سنٹر سے باہر آ گئے۔

مریضوں کا احتجاج محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ اجلاس میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس 8 مئی کو بلانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ واضح رہے ایکسپو سنٹر میں 1 ہزاربستروں کا قرنطینہ مرکز ریکارڈ 8دنوں میں بنایا گیا تھا۔ وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی اس کارکردگی کو سراہا تھا۔

متعلقہ خبریں

کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

کویت کی فضائی کمپنی نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کیلئے مفت ٹکٹس کا…

2 دن
کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کوئی بھی…

4 دن
لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

2 ہفتے
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

2 ہفتے
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

4 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

4 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

3 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

3 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے