بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

03-June-2020

بھارت میں تمام سرکاری و نجی ملازمین کوسرکاری ایپ کے استعمال کی ہدایت

paktv Avatar
48 Views 0 1 مہینہ
بھارت میں تمام سرکاری و نجی ملازمین کوسرکاری ایپ کے استعمال کی ہدایت
Facebook
Posted at 2 مئی-2020

نئی دہلی۔ بھارت میں کرونا لاک ڈاؤن کے دوران تمام سرکاری و نجی شعبوں میں سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کیلئے حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی بلیو ٹوتھ ٹریشنگ ایپ کے استعمال کو لازمی قرار دے دیا گیا۔ کرونا پر قابو پانے کیلئے گزشتہ ماہ بھارتی حکومت نے ایک ایپ متعارف کرائی۔

اس کا نام آروکیا سیتھو یعنی ہیلتھ برج رکھا گیا ہے

اس کا نام آروکیا سیتھو یعنی ہیلتھ برج رکھا گیا ہے۔ بھارتی نیشنل انفارمیشن مرکز میں بلیو ٹوتھ اور جی پی ایس سسٹم بنایا گیا ہے۔ یہ ایپ صارفین کو ایسے افراد سے متعلق آگاہی فراہم کرے گی جس میں صارف ایسے شخص سے رابطے میں ہو سکتا ہے جسے بعد میں کرونا لاحق ہوا۔

بھارتی وزارت داخلہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں سرکاری اور نجی شعبوں کے تمام ملازمین کیلئے ایپ کے استعمال کو یقینی بنایا جائیگا۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ تمام کمپنیوں اور اداروں کی ذمہ داری ہو گی کہ وہ ملازمین میں ایپ کے استعمال کو سو فیصد یقینی بنائیں۔ بھارتی انفارمیشن ٹیکنالوجی حکام کا کہنا ہے کہ اس ایپ کو ایک ارب 30 کروڑ آباد کے ملک میں موثر بنانے کیلئے کم از کم 20 کروڑ موبائل میں اس کا انسٹال ہونا ضروری ہے۔

مذکورہ ایپ کو لازمی قرار دینے کے بعد بھارت میں پرائیویسی کے حوالے سے بھی تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں کہ اس سلسلے میں ڈیٹا کس طرح استعمال کیا جائیگا۔ اس کے برعکس بھارتی حکومت کا اصرار ہے کہ ایپ کے استعمال سے پرائیویسی کے قانون کی خلاف ورزی نہیں ہو گی۔ اس کی وجہ یہ بتائی جا رہی ہے کہ تمام ڈیٹا گمنام طریقے سے جمع کیا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں

لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کوئی بھی…

1 دن
لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

1 ہفتہ
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

1 ہفتہ
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

پاکستان میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

آج کرونا سے مزید 35 افراد جاں بحق ہو گئے جس سے مجموعی اموات کی تعداد 1087 ہو…

2 ہفتے
پاکستان بھر میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

تازہ ترین

ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار…

اداکارہ عظمیٰ خان نے ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا ہے اور گھر پر…

9 منٹ
ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار دیدیا

نیب کی ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کئے بغیر واپس چلی گئی

قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور  کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور…

5 گھنٹے
نیب کی ٹیم گرفتاری کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچ گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی ہے۔ شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس…

6 گھنٹے
قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

نویں کلاس کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خودکشی کرلی

نویں جماعت کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خود کشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

7 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے