بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

31-May-2020

بھارت میں لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی بے قابو ہو گیا

paktv Avatar
37 Views 0 1 ہفتہ
بھارت میں لاک ڈاؤن نرم ہوتے ہی بے قابو ہو گیا
Express
Posted at 22 مئی-2020

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کرونا لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کر رکھی ہے مگر کم کرونا کے شکار علاقوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی انہیں مہنگی پڑ گئی۔ لاک ڈاؤن میں نرمی ہوتے ہی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 ہزار نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے

ایک دن میں منظرعام پر آنیوالی سب سے بڑی تعداد

جو ایک دن میں منظرعام پر آنیوالی سب سے بڑی تعداد ہے۔ بھارت میں اب تک کرونا متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 18 ہزا تک جا پہنچی ہے جبکہ ساڑھے تین چار افراد کرونا سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ ادھر روس بھی کرونا سے متاثر ہونیوالادوسراا بڑا ملک بن گیا ہے۔

روس میں اب تک 3 لاکھ 26ہزا افراد کرونا سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ کرونا سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 3 ہزار 249 ہو گئی۔ کل ایک روز میں روس میں 150 ہلاکتیں اور8 ہزار نئے کیسز رجسٹرڈ کئے گئے۔ اب تک سب سے زیادہ ہلاکتیں اور متاثرین امریکہ میں رپورٹ ہوئے ہیں۔

یہاں 16 لاکھ 21 ہزار افراد کرونا سے متاثر جبکہ اموات کی تعداد 96 ہزار 359. ہو گئی ہے۔ دنیا بھر میں کرونا سے متاثرین کی تعداد 52 لاکھ 7 ہزار جبکہ 3 لاکھ 34 ہزار 848 افراد ہلاک اور 20 لاکھ 92 ہزار اس موذی مرض سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

7 دن
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

7 دن
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

پاکستان میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

آج کرونا سے مزید 35 افراد جاں بحق ہو گئے جس سے مجموعی اموات کی تعداد 1087 ہو…

1 ہفتہ
پاکستان بھر میں کرونا سے مزید 35اموات، ہلاکتوں کی تعداد 1087ہو گئی

ملک بھر میں کرونا سے 35 مزیداموات، ہلاکتوں کی تعداد 1052 ہو…

اسلام آباد۔ آج ملک بھر میں مزید 35 افراد کرونا کی وجہ سے جاں بحق ہو گئے جس…

1 ہفتہ
ملک بھر میں کرونا سے 35 مزیداموات، ہلاکتوں کی تعداد 1052 ہو گئی

تازہ ترین

مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کر دی ہے۔ ‏سابق…

39 سیکنڈز
مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

20 منٹ
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ…

کراچی میں گزشتہ ہفتے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا کریش ہونے والا طیارہ جس…

1 گھنٹہ
تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ ڈالرز

شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کے ایک بار پھر چرچے ہو رہے ہیں اور اس بار…

2 گھنٹے
شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے