بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

برطانیہ میں کرونا نے ایک اور پاکستانی خاتون ڈاکٹر کی جان لے لی

paktv Avatar
75 Views 0 1 مہینہ
برطانیہ میں کرونا نے ایک اور پاکستانی خاتون ڈاکٹر کی جان لے لی
Dawn
Posted at 30 اپریل-2020

برطانیہ کرونا سے متاثر بڑا یورپی ملک ہے جہاں مسلسل کرونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کرونا کیخلاف جنگ میں ایک اورپاکستانی ڈاکٹر میمونہ رعنا جاں بحق ہو گئی۔ وہ پہلی پاکستانی خاتون ڈاکٹر ہیں جس نے نیشنل ہیلتھ سروس برطانیہ کی جانب سے کرونا کیخلاف جنگ میں جان کی بازی ہاری۔

دو پاکستانی ڈاکٹر ناصرخان اور ڈاکٹر حبیب زیدی بھی کرونا کیخلاف جاں کی بازی ہار چکے ہیں

قبل ازیں دو پاکستانی ڈاکٹر ناصر خان اور ڈاکٹر حبیب زیدی بھی کرونا کیخلاف جاں کی بازی ہار چکے ہیں۔ 48 سالہ ڈاکٹر میمونہ رعنا کا تعلق لاہور سے بتایا جاتا ہے۔ وہ ڈیڑھ دہائی سے مشرقی لندن میں اپنے شوہر ڈاکٹر عظیم قریشی کے ساتھ رہائش پذیر تھیں۔ ان کی ایک آٹھ سالہ بیٹی بھی ہے۔

ان کے شوہر ڈاکٹر عظیم قریشی نے اپنی اہلیہ ڈاکٹر میمونہ رعنا کی کرونا سے موت کی تصدیق کی ہے۔ان میں 8 اپریل کو کرونا کی علامات ظاہر ہونا شروع ہوئیں۔ ڈاکٹر عظیم قریشی کا کہنا ہے کہ دونوں میاں بیوی میں کرونا کی تصدیق ہوئی

جس پر 11 اپریل کو طبیعت بگڑنے پر ڈاکٹر میمونہ کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ گزشتہ دنوں انتقال کر گئیں۔ وہ ایک شائشتہ اور پروقار خاتون تھیں۔ سب سے بڑھ کر ایک پیار کرنیوالی شفیق ماں تھیں۔ واضح رہے برطانیہ میں کرونا سے متاثر کی تعداد ایک لاکھ 61 ہزار جبکہ 21 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

کویت کی فضائی کمپنی نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کیلئے مفت ٹکٹس کا…

3 دن
کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کوئی بھی…

5 دن
لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

2 ہفتے
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

2 ہفتے
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

تازہ ترین

بلیوں سے تنگ آکر شوہر نے بیوی کو طلاق دیدی

کوئی بھی شوق جب بہت زیادہ بڑھ جائے تو یہ نقصان کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ غیر…

5 گھنٹے
بلیوں سے تنگ آکر شوہر نے بیوی کو طلاق دیدی

امریکی خاتون کا رحمان ملک پر زیادتی کا الزام، ن لیگ کو…

امریکی شہری اور بلاگر سنتھیا رچی نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پر زیادتی کرنے کا الزام عائد…

4 گھنٹے
امریکی خاتون کا رحمٰن ملک پر زیادتی کا الزام، ن لیگ کو بھی دھمکی

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

13 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

14 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے