بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

آسٹریلوی وزیراعظم کی کرونا کے چین کی لیبارٹری میں تیار ہونے کی تردید

paktv Avatar
59 Views 0 1 مہینہ
آسٹریلوی وزیراعظم کی کرونا کے چین کی لیبارٹری میں تیار ہونے کی تردید
Dunya
Posted at 1 مئی-2020

نیوساؤتھ ویلز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کرونا وائرس کو ایک مرتبہ پھر چینی لیبارٹری میں تیار ہونے کے الزامات سامنے آ گئے ہیں مگر آسٹریلوی وزیراعظم سکاٹ موریسن کا کہنا ہے کہ کرونا کے چین کی لیبارٹری میں تیار ہونے کے کوئی ثبوت نہیں ملے کہ کرونا ووہان کی لیبارٹری میں تیار ہوا۔

ان کے ملک کے پاس اس نظرئیے کی سچائی ثابت کرنے کیلئے ٹھوس اطلاع نہیں

البتہ آسٹریلوی وزیراعظم نے کرونا کے پھیلاؤ پر چین کی جانب سے بین الاقوامی تحقیقات کے مطالبے کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ آسٹریلوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کے پاس اس نظرئیے کی سچائی ثابت کرنے کیلئے ٹھوس اطلاع نہیں۔

اس سے دنیا میں مزید تذبذب پھیلا کہ کرونا کی انکوائری کی جائے کہ یہ کیسے شروع ہوا اور کس طرح دنیا میں تیزی سے پھیلا۔ آسٹریلوی وزیراعظم نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ ان کا ملک کسی قسم کی بلیم گیم میں نہیں پڑنا چاہتا

بلکہ ہمارا فوکس اس بات پر ہے کہ کرونا پر کیسے قابو پایا جائے۔ اس وقت عالمی برادری کو انسانوں کو بچانے کے ساتھ ساتھ معیشت کی دوبارہ بحالی کے چیلنجز کا سامنا ہے۔

متعلقہ خبریں

کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

کویت کی فضائی کمپنی نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کیلئے مفت ٹکٹس کا…

2 دن
کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کوئی بھی…

4 دن
لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

2 ہفتے
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

2 ہفتے
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

11 منٹ
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

33 منٹ
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

1 گھنٹہ
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

2 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے