بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

آسٹریلیا میں کرونا کا پتہ چلانے والی موبائل ایپ متعارف

paktv Avatar
46 Views 0 1 مہینہ
آسٹریلیا میں کرونا کا پتہ چلانے والی موبائل ایپ متعارف
Express
Posted at 28 اپریل-2020

عالمی وبا کرونا 209ممالک میں اپنے خوفناک پنجے گاڑ چکا ہے۔ اس وبا سے چھٹکارا پانے کیلئے ہر ملک نت نئے طریقے اختیار کر رہے ہے مگر دعوؤں کے باوجود ابھی تک کرونا ویکسین تیار نہیں ہو سکی۔ اب آسٹریلیا میں کرونا کے مریضوں کا کھوج لگانے کیلئے موبائل ایپ متعارف کرا دی گئی ہے۔

آسٹریلوی حکومت کی جانب سے اسے لوڈ کرتے ہی شہریوں نے اسے بڑی تعداد میں اپنے موبائل فون میں ڈاؤن لوڈ کر لیا۔ طبی ماہرین اسے کرونا سے نمٹنے کیلئے ایک بڑی کامیابی قراردے رہے ہیں۔ کوڈوسیف نامی سمارٹ فون ایپ کی اہم بات یہ ہے کہ اگر کسی صارف کا کروناسے مبتلا شخص سے رابطہ ہو تو اسے آگاہ کر دے گی۔

چند روز میں کرونا کیسز میں نمایاں کمی

آسٹریلیا میں کرونا سے اب تک 80 اموات ہو چکی ہیں۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری ہونیوالے اعدادوشمار میں اب تک ہزاروں افراد کرونا میں مبتلا ہیں۔ آسٹریلیا میں گزشتہ چند روز میں کرونا کیسز میں نمایاں کمی آئی ہے۔ کل پورے ملک میں کرونا کے صرف 16 کیسز رجسٹرڈ ہوئے۔

آسٹریلوی وزیراعظم سکاٹ موریسن کی جانب سے ایک بڑا بیان جاری کیا گیا ہے جس میں شہریوں سے کرونا کا کھوج لگانے والوں ایپ کو استعمال کرنے کی صورت میں ان پر عائد سماجی پابندیوں میں نرمی کا عندیہ دے دیا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ایپ کے ذریعے شہریوں سے ان کی عمر، موبائل، نمبر، پوسٹ کوڈ کے نام پوچھے جاتے ہیں۔ کوڈ وسیف نامی سمارٹ فون ایپ صارفین کی تمام معلومات 21 روز تک ایپ میں محفوظ رکھتا ہے یا صارف خود ہی اسے اپنے موبائل سے ڈیلیٹ کر سکتا ہے۔

ادھر روس میں کرونا بے قابو ہونے لگا ہے۔ گزشتہ ایک روز کے دوران روس میں لگ بھگ ساڑھے چھ ہزار کیسز ریکارڈ کئے گئے۔ روس میں کرونا متاثرین کی مجمومی تعداد93558 اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 73 ہو گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

کویت کی فضائی کمپنی نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کیلئے مفت ٹکٹس کا…

2 دن
کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کوئی بھی…

4 دن
لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

2 ہفتے
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

2 ہفتے
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

3 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

3 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

2 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

2 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے