بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

ایک سو اڑتیس اوورسیز پاکستانیز کرونا کے ہاتھوں جاں بحق

paktv Avatar
60 Views 0 1 مہینہ
ایک سو اڑتیس اوورسیز پاکستانیز کرونا کے ہاتھوں جاں بحق
Dunya
Posted at 24 اپریل-2020

اسلام آباد۔ دنیا بھر کے مختلف ممالک میں مقیم 138 اوورسیز پاکستانیز کرونا کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار گئے۔ اس کی تصدیق ترجمان دفتر خارجہ نے بھی کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ کرونا کی وجہ سے جاں بحق ہونیوالوں کی قومیت کے بارے میں صحیح ڈیٹا اکٹھا کرنا خاصا مشکل ہے۔

جاں بحق ہونیوالے زیادہ تر پاکستانی امریکہ، فرانس، اٹلی اور سپین میں مقیم تھے

زیادہ تر ممالک میں جاں بحق ہونیوالوں کی قومیت سے آگاہ نہیں کیا جاتا۔ کرونا سے جاں بحق ہونیوالے پاکستانیوں کی تعداد غیر رسمی طور پر جمع کی گئی ہے۔ جاں بحق ہونیوالے زیادہ تر پاکستانی امریکہ، فرانس، اٹلی اور سپین میں مقیم تھے۔

واضح رہے یورپ میں اب تک ایک لاکھ سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں جبکہ امریکہ میں یہ تعداد پچاس ہزار کے لگ بھگ ہے۔

متعلقہ خبریں

کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

کویت کی فضائی کمپنی نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کیلئے مفت ٹکٹس کا…

2 دن
کورونا کیخلاف لڑنے والے عملے کیلئے مفت ایئر ٹکٹس

لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کوئی بھی…

4 دن
لاہورمیں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا کیسز ہونے کا انکشاف

پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

لاہور۔ ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا متاثرین…

2 ہفتے
پنجاب کے وزیر توانائی اختر ملک بھی کرونا میں مبتلا ہو گئے

کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

لندن۔ کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن کو کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ اس…

2 ہفتے
کلوروکوائن اور ہائیڈروکسی کلوروکوائن پر دوبارہ طبی آزمائش کا آغاز

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

46 منٹ
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

25 منٹ
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

19 منٹ
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

52 منٹ
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے