بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

27-August-2020

وزیراعظم 25 اپریل کو چین کا 4 روزہ سرکاری دورے کریں گے

paktv Avatar
620 Views 0 1 سال
وزیراعظم 25 اپریل کو چین کا 4 روزہ سرکاری دورے کریں گے
Posted at 13 اپریل-2019

اسلام آباد۔ چین نہ صرف ہمسایہ برادر ملک ہے بلکہ آزمائش کی ہر گھڑی میں ہمیشہ تواقعات پر پورا اترا ہے۔ پاک چین دوستی کو سمندر کی گہرائیوں سے گہرا اور نیلگوں آسماں کی بلندیوں سے بھی بلند کہا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر حکمران حکمرانی کا تاج سر پر سجانے کے بعد پہلی یاترا کیلئے چین کا انتخاب کرتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان بھی اقتدار میں آنے کے بعد پہلا دورہ چین کر چکے ہیں۔ اب وہ دوسری مرتبہ 25 اپریل کوچار روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ اس دورے کے دوران وہ چینی صدر شی جن پنگ، ہم منصب لی کی کیانگ اور اعلٰی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

دورے میں سی پیک پر بھی اہم پیش رفت کا امکان ہے

ان دورے میں کابینہ کے سینئر اراکین کے ساتھ ساتھ اہم شخصیات بھی ان کے ہمراہ ہوں گی۔ ان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر پلاننگ خسرو بختیار اور وزیر شپنگ علی زیدی شامل ہیں۔ وزیر ریلوے شیخ رشید، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، زلفی بخاری اور نعیم الحق بھی چین جائیں گے۔ دورے کے دوران توانائی اور ریلوے سمیت مختلف شعبوں میں معاہدے کئے جائیں گے۔ اس دورے میں سی پیک پر بھی اہم پیش رفت کا امکان ہے۔ وزیراعظم عمران خان چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی کیانگ سے ملاقات کے دوران ان پاک بھارت کشیدگی، افغان ایشو اور دیگر معاملات پر اعتماد میں لیں گے۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

4 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے