بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

یوٹیلٹی سٹورز پر دالوں اور چاول کی قیمتوں کو پر لگ گئے

paktv Avatar
1078 Views 0 1 سال
یوٹیلٹی سٹورز پر دالوں اور چاول کی قیمتوں کو پر لگ گئے
Posted at 4 اپریل-2019

اسلام آباد۔ رواں سال جون میں وفاقی بجٹ آنے سے قبل ہی ملک بھر میں مہنگائی کی شدید ترین لہر نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ رمضان المبارک کے آغاز سے قبل ہی قیمتوں میں بھاری اضافے دیکھنے میں آ رہا ہے۔ یوٹیلٹی سٹورز جہاں غریب عوام کو سستی دالیں اور اشیاء صرف ارزاں نرخوں پر مہیا کئے جانے کا دعویٰ کیا جاتا ہے۔ اب وہاں پر بھی غریب عوام کیلئے سہولیات ختم ہوتی جا رہی ہیں۔ تازہ ترین خبر کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز پر چاول اور دالوں کی قیمت میں 10 روپے سے لیکر 50 روپے فی کلوگرام اضافہ

یہ اضافہ 10 روپے سے لیکر 50 روپے فی کلوگرام کیا گیا ہے

کر دیا گیا ہے۔ دالوں اور چاول کی قیمتوں میں یہ اضافہ 2 ارب روپے کے رمضان پیکج پر بھی اثرانداز ہو گا۔ تازہ اضافے کے بعد سپر باسمتی چاول کی قیمت میں 28 روپے فی کلوٗ سیلا چاول کے نرخ میں 50 روپےٗ دال ماش کے نرخ میں 25 روپے فی کلوگرامٗ باسمتی چاول کی قیمت میں 11 روپے فی کلو ٗ دال چنا کی قیمت میں 10 روپے فی کلوٗ جبکہ دال مسور کی قیمت میں بھی 10 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے۔ یوٹیلٹی سٹورز پر دال ماش کی نئی قیمت 145ٗ دال مسور 100 روپے فی کلوٗ دال چنا 130 روپے فی کلوٗ سیلا چاول 188 روپے فی کلوٗ سپر کرنل باسمتی چاول 156 روپے جبکہ باسمتی چاول فی کلو گرام 127 روپے نئی قیمتیں مقرر کی گئی ہیں۔ عوام حلقوں کی جانب سے یوٹیلٹی سٹورز پر دالوں اور چاول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔

Back to Conversion Tool

Urdu Home

متعلقہ خبریں

کھانوں سے متعلق اشتہارت اور بائے ون گیٹ ون فری آفر پر…

کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد دنیا بھر میں لاک ڈاون کی وجہ سے گھروں میں موجود لوگوں…

4 ہفتے
کھانوں سے متعلق اشتہارت اور بائے ون گیٹ ون فری آفر پر پابندی لگ گئی

کورونا کے بعد ایک اور خطرناک وبا تیزی سے پھیلنے لگی

کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور ابھی یہ ختم…

1 مہینہ
کورونا کے بعد ایک اور خطرناک وبا تیزی سے پھیلنے لگی

ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ

حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں 7 سے 10 فیصد تک اضافے کی اجازت دے دی ہے۔ ڈرگ…

1 مہینہ
ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ

نجی اسپتال میں بچے پر تشدد، دھکے مار کر باہر نکال دیا

میاں چنوں کے نجی اسپتال المنظور میں بچے پر تشدد کر کے والدین سمیت باہر نکال دیا گیا۔…

1 مہینہ
نجی اسپتال میں بچے پر تشدد، والدین سمیت باہر نکال دیا نجی اسپتال میں بچے پر تشدد، والدین سمیت باہر نکال دیا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے