بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے تک کمی کی سفارش

Tariq Tariq
47 Views 0 1 مہینہ
اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے تک کمی کی سفارش
Posted at 28 فروری-2020

اسلام آباد۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی۔

حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی

اوگرا سمری کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت چھ روپے، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے سات روپے تک کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ پٹرولیم ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی کی سفارش کی گئی ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی۔ واضح رہے گزشتہ ماہ اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 6 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی گئی تاہم وفاقی وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔

حکومت نے اوگرا کو ہر ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمت ہر ماہ ردوبدل کا اختیار دے رکھا ہے۔

متعلقہ خبریں

کراچی کی گارمنٹس فیکٹری کا 100 سے زائد مزدوروں کی نوکری پر…

کرونا کے معاشی وار سامنے آ شروع ہو گئے ہیں حالانکہ وفاقی اور سندھ حکومت نے تمام اداروں…

2 دن
کراچی کی گارمنٹس فیکٹری کا 100 سے زائد مزدوروں کی نوکری پر وار

یوٹیلٹی سٹورز کیلئے 10 ارب کے فنڈز جاری

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ دنوں غریب اور دیہاڑی دار مزدوروں کیلئے 200 ارب کا پیکیج…

2 دن
یوٹیلٹی سٹورز کیلئے 10 ارب کے فنڈز جاری

کورونا لاک ڈاؤن، ہوم سروس کے حجام منہ مانگے دام وصول کرنے…

لاہور۔ ملک بھر میں کورونا لاک ڈاؤن کے بعد ہیئرکٹنگ کی دکانیں اور سیلون بند ہونے کی وجہ…

2 ہفتے
کورونا لاک ڈاؤن، ہوم سروس کے حجام منہ مانگے دام وصول کرنے لگے

سٹیٹ بنک کا لاک ڈاؤن کے باوجود تمام بنکوں کی برانچیں کھلی…

اسلام آباد۔ قومی بنک نے کہا ہے کہ صارفین کی سہولت کیلئے لاک ڈاؤن کے باوجود ملک بھر…

2 ہفتے
سٹیٹ بنک کا لاک ڈاؤن کے باوجود تمام بنکوں کی برانچیں کھلی رکھنے کا اعلان

تازہ ترین

اے ڈی بی کا پاکستان کی امداد میں 30 کروڑ ڈالر کا…

اسلام آباد۔ پاکستان میں کرونا سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ترقیاتی نے مزید 30 کروڑ ڈالر (پچاس ارب) کا…

5 گھنٹے

بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

پشاور۔ سابق سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن سرانجام خان آج وفات پا گئے۔ ان کا شمار مسلم لیگ…

4 گھنٹے
بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز دے…

3 گھنٹے
شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ علاقہ منگاہ 21 روز بعد کھول دیا…

کورونا وائرس سے خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقہ منگاہ کو 21 روز بعد کھول…

3 گھنٹے
خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ علاقہ منگاہ 21 روز بعد کھول دیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے