بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-May-2020

اسٹیٹ بنک کی ہسپتالوں اور میڈیکل سنٹرز کیلئے قرض کی حد 50 کروڑ

paktv Avatar
44 Views 0 4 ہفتے
اسٹیٹ بنک کی ہسپتالوں اور میڈیکل سنٹرز کیلئے قرض کی حد 50 کروڑ
Facebook
Posted at 1 مئی-2020

قومی بنک نے کرونا کیخلاف جنگ کیلئے ہسپتالوں اور میڈیکل سنٹرز کو رعایتی قرض کی حد 20 کروڑ سے بڑھا کر 50 کروڑ کر دی۔ قبل ازیں بنک ہسپتالوں اور میڈیکل سنٹرز کو 20کروڑ قرض دے سکتے تھے۔ اب اسٹیٹ بنک نے اس حد کو 50 کروڑ تک بڑھا دیا ہے۔

قبل ازیں بنک ہسپتالوں اور میڈیکل سنٹرز کو 20کروڑ قرض دے سکتے تھے

قومی بنک کے اعلامیے کے تحت کمرشل بنکوں کو اس مد میں صفر مارک اپ سود پر رقم فراہم کی جائے گی جبکہ بنک زیادہ سے زیادہ تین فیصد شرح سود پر یہ قرض ہسپتالوں اور میڈیکل سنٹرز کو دے سکیں گے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بنک کے پاس 23 ہسپتالوں کی 3 ارب 60 کروڑ کی درخواستیں زیر غور ہیں۔

مرکزی بنک کی جانب سے 11 ہسپتالوں کیلئے اس مد میں 2 ارب 20کروڑ منظور کر لئے ہیں۔ واضح رہے قومی بنک کی جانب سے ایک ماہ کے دوران شرح سود میں تین مرتبہ کمی کرتے ہوئے اس میں 4 عشاریہ 25 فیصد کمی کی گئی ہے۔

دوسری جانب اسٹیٹ بنک کی جانب سے کرونا لاک ڈاؤن میں ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے قرض سکیم بھی متعارف کرائی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے یا نہ کھولنے پر وفاق کی صوبوں سے سفارشات…

اسلام آباد۔ وفاقی حکومت نے چاروں صوبوں سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے یا نہ کھولنے کے حوالے سے سفارشات…

2 ہفتے
پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے یا نہ کھولنے پر وفاق کی صوبوں سے سفارشات طلب

لاہور کی بیشتر مارکیٹس بند کرنے کی تجویز سامنے آ گئی

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جزوی لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کے بعد اسلام آباد،پشاور اور لاہور…

2 ہفتے
لاہور کی بیشتر مارکیٹس بند کرنے کی تجویز سامنے آ گئی

حکومت پنجاب کا ہفتے میں 3 روز مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

حکومت پنجاب کی جانب سے 9 مئی کو صوبے میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا نوٹیفکیشن جاری ہونا…

2 ہفتے
حکومت پنجاب کا ہفتے میں 3 روز مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

آل پاکستان انجمن تاجران کی 9 مئی سے تاجروں کو کاروبار کھولنے…

آل پاکستان انجمن تاجران نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے مطابق 9 مئی سے تاجروں کو کاروبار…

3 ہفتے
آل پاکستان انجمن تاجران کی 9 مئی سے تاجروں کو کاروبار کھولنے کی ہدایت

تازہ ترین

سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی ہے۔ سرفراز احمد بہت جلد قومی ٹیم کا حصہ…

5 گھنٹے
سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

روسی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا…

4 گھنٹے
فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

کراچی طیارہ حادثے کی جگہ سے ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے اہم تصاویر…

3 گھنٹے
فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

قصور کی تحصیل پتوکی کے پھاٹک پر گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے ایک ہی خاندان کے…

2 گھنٹے
گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے