بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

شیخ رشید نے قوم کو آئی ایم ایف کی کڑی شرائط سے آگاہ کر دیا

paktv Avatar
684 Views 0 1 سال
شیخ رشید نے قوم کو آئی ایم ایف کی کڑی شرائط سے آگاہ کر دیا
Posted at 13 اپریل-2019

اسلام آباد۔ سیاسی موسموں اور عوامی نبض کے ماہر وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے قوم کو پہلے سے ہی خبردار کر دیا ہے کہ قرض لینے کیلئے آئی ایم ایف کی شرائط آسان نہ ہوں گی لیکن آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ہماری مجبوری ہے۔ الیکشن 2018ء سے پہلے حکمران پی ٹی آئی اور شیخ رشید نے قوم کو ایک سال کے اندر غربت کے خاتمے اور بڑے بڑے دعوے کر رکھے تھے۔ اب وفاقی وزیر ریلوے کہتے ہیں کہ چوروں اور ڈاکوؤں نے اس ملک کو بے دردی سے لوٹا۔ عام آدمی کے پاس پیسے کی فروانی سے بھی کرپشن بڑھی ہے۔ ہمارا معاشرہ بحیثیت قوم کرپٹ ہو چکا ہے۔

کرپشن پر جس کے گریبان پر ہاتھ ڈالا جائیگا وہ بیمار پڑھ جاتا ہے

کرپشن پر جس کے گریبان پر ہاتھ ڈالا جائیگا وہ بیمار پڑھ جاتا ہے۔ عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ انہیں جانے دو، حراست کے دوران کوئی چل بسا تو ہمارے گلے پڑ جائے گا۔ شیخ رشید کا مزید کہنا ہے کہ مولوی اور کاروباری کبھی خوس نہیں ہو سکتے۔ بزنس مین ملک چلاتا ہے لیکن خرابیاں بھی اسی سے ہوتی ہیں۔ متعلقہ محکمے کے وزیر اور سیکرٹری کے بغیر کرپشن نہیں ہو سکتی۔ سیاسی استحکام کے بغیر ملک میں معاشی استحکام نہیں آ سکتا۔ وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا ہے کہ ملک میں ٹرینوں کی تعداد بڑھانے کے وعدے پر قائم ہوں۔ مال گاڑیوں میں اضافہ کر رہے ہیں۔ جناح ایکسپریس چلا دی ہے عنقریب سرسید ٹرین بھی چلائیں گے۔ رحمان بابا ایکسپریس اور گرین لائن ٹرین میں بچوں کا کرایہ نصف ہو گا۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

3 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

3 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے