بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

رواں ماہ اپریل میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ

paktv Avatar
48 Views 0 1 مہینہ
رواں ماہ اپریل میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ
Dawn
Posted at 5 مئی-2020

اسلام آباد۔ کرونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے معیشت کی گاڑی کو زبردست دھچکا لگا۔ وہاں پچھلے ماہ کے مقابلے میں رواں ماہ مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ البتہ دالوں اور چند اشیاء کی قیمتیں مزید بڑھی ہیں۔

دالوں اور چند اشیاء کی قیمتیں مزید بڑھیہیں

اس کا انکشاف قومی ادارہ شماریات کی جاری کردہ تازہ رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مارچ کے مقابلے میں اپریل میں مہنگائی کی شرح 0.8 فیصد کمی ہوئی۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اپریل 2019ء سے اپریل 2020ء تک مہنگائی کی شرح 8.5 فیصد رہی اور جولائی 2019ء سے 2020ء تک یہ شرح 11.22 فیصد رہی۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ رواں سال مارچ کے مقابلے میں اپریل کے دوران مہنگائی کی شرح 0.8 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔البتہ اپریل میں دال مسور 27.54 فیصد، دال مونگ 23.11 فیصد، پھل اور انڈے 17 فیصد جبکہ چینی اڑھائی فیصد مہنگی ہوئی۔ اس کے علاوہ دال ماش 14 فیصد، دال چنا 10فیصد، بیسن 8 فیصد، لوبیا ساڑھے چار فیصد اور سفید چنا چار فیصد مہنگے ہوئے۔

ادارہ شماریات کا مزید کہنا ہے کہ مارچ میں مہنگائی کی شرح 10.24 فیصد اور جولائی سے مارچ کے دوران مہنگائی کی شرح 11.53 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ خبریں

پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے یا نہ کھولنے پر وفاق کی صوبوں سے سفارشات…

اسلام آباد۔ وفاقی حکومت نے چاروں صوبوں سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے یا نہ کھولنے کے حوالے سے سفارشات…

3 ہفتے
پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے یا نہ کھولنے پر وفاق کی صوبوں سے سفارشات طلب

لاہور کی بیشتر مارکیٹس بند کرنے کی تجویز سامنے آ گئی

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جزوی لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کے بعد اسلام آباد،پشاور اور لاہور…

3 ہفتے
لاہور کی بیشتر مارکیٹس بند کرنے کی تجویز سامنے آ گئی

حکومت پنجاب کا ہفتے میں 3 روز مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

حکومت پنجاب کی جانب سے 9 مئی کو صوبے میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا نوٹیفکیشن جاری ہونا…

4 ہفتے
حکومت پنجاب کا ہفتے میں 3 روز مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

آل پاکستان انجمن تاجران کی 9 مئی سے تاجروں کو کاروبار کھولنے…

آل پاکستان انجمن تاجران نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے مطابق 9 مئی سے تاجروں کو کاروبار…

4 ہفتے
آل پاکستان انجمن تاجران کی 9 مئی سے تاجروں کو کاروبار کھولنے کی ہدایت

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

12 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

13 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

13 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

14 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے