بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-August-2020

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال

paktv Avatar
712 Views 0 1 سال
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال
Posted at 30 مارچ-2019

اسلام آباد: سابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اختیار وزارت خزانہ سے لیکر اوگرا کے سپرد کر دیا تھا جو پٹرولیم مصنوعات کی ڈیگولیٹری اتھارٹی بھی ہے۔ سابق حکومت کا دعویٰ تھا کہ پٹرولیم کی عالمی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے اس کا تعین حکومت کے بجائے اوگرا کو کرنا چاہئے جو ہر ماہ اس کی نئی قیمتوں کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کرتی اور اس کی تجاویز کی روشنی میں نئی قیمتوں کا تعین کیا جاتا۔ موجودہ حکومت کو اقتدار سنبھالے ابھی آٹھ ماہ ہی گزرے ہیں اور اوگرا کی تجویز پر وہ چوتھی مرتبہ پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کر رہی ہے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو بھجوا دی ہے جو وزیراعظم عمران خان سے مشاورت کے بعد نئی قیمت کا تعین کرے گی۔ نئی قیمت کا طلاق یکم اپریل سے ہو گا۔ اوگرا کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 11 روپے 92 پیسے بڑھانے کی تجاویز دی گئی ہے جس سے اس کی موجودہ قیمت 100 روپے کا ہدف پار کر جائے گی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کے نرخ میں 11 روپے 17 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل میں 6 روپے 50 پیسے اضافہ متوقع ہے۔ مٹی کا تیل 6 روپے 65 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز ہے۔

Back to Conversion Tool

Urdu Home

متعلقہ خبریں

پی ٹی اے نے پب جی گیم پر پابندی ختم کر دی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پب جی گیم پر پابندی ہٹا دی ہے۔ پی ٹی…

4 ہفتے
پی ٹی اے کا پب جی گیم پرعائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ

انسٹاگرام کی جانب سے فون کا کیمرہ استعمال کرنے کا انکشاف

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور موبائل ایپس صارفین کی جاسوسی کرتے ہیں جبکہ فیس بک اور انسٹاگرام کے…

1 مہینہ
انسٹاگرام کی جانب سے فون کا کیمرہ استعمال کرنے کا انکشاف

سپریم کورٹ نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دیدیا

سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لیتے ہوئے ملک میں یوٹیوب…

1 مہینہ
سپریم کورٹ نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دیدیا

پاکستان میں بیگو بند، ٹک ٹاک کو آخری وارننگ جاری

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے لائیو اسٹریمنگ ایپلی کیشن بیگو کو فوری بند کرنے کا…

1 مہینہ
پاکستان میں بیگو بند، ٹک ٹاک کو آخری وارننگ جاری

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے