بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

پٹرول کے بعد عوام پر بجلی بم بھی گرا دیا گیا

paktv Avatar
829 Views 0 1 سال
پٹرول کے بعد عوام پر بجلی بم بھی گرا دیا گیا
Posted at 4 اپریل-2019

اسلام آباد۔ موجودہ پی ٹی آئی حکومت نے اقتدار میں آتے ہی عوام کو 100 دنوں کے اندر بڑا ریلیف دینے کا وعدہ کیا تھا مگر پچھلے آٹھ ماہ کے دوران مسلسل مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پچھلے دنوں پٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی کی قیمتیں بڑھائی گئیں۔ اب بجلی کی قیمت میں بھی 81 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ حالیہ اضافے سے صارفین پر 5 ارب 2 کروڑ کا مزید بوجھ پڑے گا۔ قبل ازیں گیس کی قیمتیں بڑھنے کا بوجھ بھی صارفین پر پڑا تھا۔

حالیہ اضافے سے صارفین پر 5 ارب 2 کروڑ کا مزید بوجھ پڑے گا

فروری میں 22.77 فیصد بجلی گیس سے پیدا کی گئی۔ اس کا اضافی بوجھ بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ڈالا گیا۔ واضح رہے سنٹرل پاور ایجنسی سی پی پی اے نے نیپرا کو ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی باقاعدہ درخواست دی تھی۔ معیشت دانوں کا کہنا ہے کہ مئی میں موجودہ حکومت آئی ایم ایف کے پروگرام میں جارہی ہے۔ بجلیٗ گیس اور پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بنک نے بھی اپنی تازہ رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافے کی توقع ہے۔ 

متعلقہ خبریں

پی ٹی اے نے پب جی گیم پر پابندی ختم کر دی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پب جی گیم پر پابندی ہٹا دی ہے۔ پی ٹی…

4 ہفتے
پی ٹی اے کا پب جی گیم پرعائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ

انسٹاگرام کی جانب سے فون کا کیمرہ استعمال کرنے کا انکشاف

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور موبائل ایپس صارفین کی جاسوسی کرتے ہیں جبکہ فیس بک اور انسٹاگرام کے…

4 ہفتے
انسٹاگرام کی جانب سے فون کا کیمرہ استعمال کرنے کا انکشاف

سپریم کورٹ نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دیدیا

سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لیتے ہوئے ملک میں یوٹیوب…

1 مہینہ
سپریم کورٹ نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دیدیا

پاکستان میں بیگو بند، ٹک ٹاک کو آخری وارننگ جاری

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے لائیو اسٹریمنگ ایپلی کیشن بیگو کو فوری بند کرنے کا…

1 مہینہ
پاکستان میں بیگو بند، ٹک ٹاک کو آخری وارننگ جاری

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے