بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-February-2020

پاکستانی آموں کی برآمد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Tariq Tariq
365 Views 0 5 مہینے
پاکستانی آموں کی برآمد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
Daily Times
Posted at 18 ستمبر-2019

لاہور۔ آموں کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔ پاکستان آموں کے حوالے سے خوش قسمت ملک ہے۔ قدرت نے اسے مختلف ذائقے دار اور مختلف اقسام کے آموں سے نواز رکھا ہے جنہیں کوالٹی کے اعتبار سے بھی دنیا بھر میں مانا جاتا ہے۔ اب پاکستانی آموں کی درآمدات پچھلے آٹھ سالوں کے دوران 100,000 ٹن کی بلند ترین سطح کو عبور کر گئی ہے۔

Courtesy Facebook

ایک لاکھ ٹن آموں کی درآمد کا پہلی مرتبہ ہدف 2011-12 میں حاصل کی

اس بات کا انکشاف سابق چیئرمین فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اور انڈسٹری سٹینڈنگ کمیٹی برائے ہارٹیکچر ایکسپورٹ احمد جواد نے کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ رواں سیزن کے اختتام پر آموں کی برآمد 120,000 ٹن تک پہنچ جائے گی۔ ایک لاکھ ٹن آموں کی درآمد کا پہلی مرتبہ ہدف 2011-12 کے سیزن میں حاصل کیا گیا تھا۔

رواں سیزن برآمد 120,000 ٹن تک پہنچ جائے گی

انہوں نے مزید کہا کہ تازہ ایکسپورٹ میں ایران اور افغانستان شامل نہیں کئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی آم زیادہ تر مشرق وسطی کے ممالک کو ایکسپورٹ کئے جاتے ہیں۔ یورپی یونین کی جانب سے سخت فضائی پابندیوں کی وجہ سے پاکستانی آموں کی برآمد میں کمی آئی۔

احمد جواد کا مزید کہنا ہے کہ آموں کی ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے ہمیں مزید کاروباری اقسام متعارف کرانے کی ضرورت ہے۔ یہاں سندھڑی اور چونسا کی ورائٹی کی پیداوار میں نمایاں فرق ہے۔ ان دو اقسام کی ایکسپورٹ میں کمی کا خلا بھارتی الفونسو آم نے پورا کیا۔

بھمبر سے سیالکوٹ آزاد کشمیر تک آموں کے فارمز ہاؤسز کی نئی پیداواری بیلٹ متعارف کرائی جا رہی ہے جس سے آموں کی ملکی پیداوار مزید بڑھ جائیگی۔

متعلقہ خبریں

مشرقی وسطی میں کشیدگی سے اسٹاک مارکیٹ کو 170 ارب روپے کا…

ایران اور امریکہ کے مابین سیاسی تناؤ کی وجہ سے پیر کے روز پاکستانی اسٹاک مارکیٹ میں شدید…

2 مہینے

آٹے کی قیمتیں بڑھانے پر،پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن کو ساڑھے 7 کروڑ…

تفصیلات کے مطابق پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن کی جانب سے مسابقتی کمیشن کے قوانین کی خلاف ورزی کرتے…

2 مہینے

خیبرپختونخوا میں آٹا بحران شدت اختیار کرنے لگا

پشاور۔ خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمت میں پچھلے دو دنوں میں 500 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ اب…

4 مہینے

نان بائیوں کیلئے گیس کا پرانا ٹیرف بحال

لاہور۔ گیس کے ٹیرف میں 70 اضافے ہوتے ہی نان بائیوں نے روٹی اور نان کی قیمتیں بڑھانے…

6 مہینے
نان بائیوں کیلئے گیس کا پرانا ٹیرف بحال

تازہ ترین

والدین وکیل بیٹے سے جان کے تحفظ کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

کراچی۔ بوڑھے والدین وکیل بیٹے سے اپنی جان کے تحفظ کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ سندھ ہائیکورٹ میں…

4 گھنٹے

نوازشریف کے ذاتی معالج نے آج دل کے آپریشن کی تردید کر…

لندن۔ ئی نوازشریف کے آج دل کے آپریشن کی ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے تردید کر…

3 گھنٹے

کے پی کے اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل

پشاور۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں اپوزیشن کے شدید شور شرابے کے باوجود تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل کر دی گئیں۔…

2 گھنٹے
کے پی کے اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل

چیئرپرسن ایف بی آر نے ٹیکس وصول کا ہدف مشکل ترین قرار…

کراچی۔ کسٹمز ہاؤس کراچی میں اسسٹنٹ کلکٹرز کی پاسنگ آؤٹ تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

2 گھنٹے
چیئرپرسن ایف بی آر نے ٹیکس وصول کا ہدف مشکل ترین قرار دے دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے