بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

پاکستان میں انڈین پریمیئر لیگ کی نشریات پر پابندی ہو گی،فواد چوہدری

paktv Avatar
643 Views 0 1 سال
پاکستان میں انڈین پریمیئر لیگ کی نشریات پر پابندی ہو گی،فواد چوہدری
Posted at 2 اپریل-2019

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام نہیں بدل رہے

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کابینہ اجلاس میں ہونے والے فیصلوں سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ کا نام نہیں بدل رہے بلکہ پروگرام کا نام احساس رکھا جا رہا ہے ۔ہمارا مقصد ملک میں غربت کے خاتمے کے لئے اقدامات کرنے ہیں اور موجودہ حکومت ایسا ہی کررہی ہے۔

اب تک 66اجلاس ہو چکے ہیں

ان کا کہنا تھا کہ کابینہ کے اب تک 66اجلاس ہو چکے ہیں اور ان میں607 فیصلے کیے گئے ہیں اور 378فیصلوں پر عمل درآمد ہوا ہے ان کا کہنا تھا کہ آج کے اجلاس میں بھی نوے روز کے اندر اندر فیصلے کیے جائیں گے۔

ہاوسنگ سکیم پر کام جلد شروع ہوگا

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ غریبوں کے لئے ہاوسنگ سکیم کا جلد افتتاح کردیں گے۔اور جلد کاروبار شروع کرنے والوں کے لئے بھی قرضہ سکیم شروع کریں گے تاکہ بیروز گار افراد اپنا کاروبار کریں اور نیچلے طبقے کو اوپر لے کر آئیں ۔

انڈین پریمئیر لیگ پر پابندی عائد

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ پریمیر لیگ میں بھارت کے کھلاڑیوں نے آرمی کی کیپ پہن کر میچ کھیلا بھارت کی اس حرکت کی وجہ سے اس کا مذاق پوری دنیا میں اڑایا گیا ہے ۔اور اب پریمیر لیگ کو پاکستان میں دکھانے پر اب مکمل پابندی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ائیرمارشل ارشد ملک کو پی آئی اے کا سی ای او بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے قواعد و ضوابط تیار

پنجاب بھر میں پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے نئے ایس او پیز تیار کر لئے گئے…

3 ہفتے
تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے قواعد و ضوابط تیار

ماں بیٹے نے ایک ساتھ میٹرک پاس کرلیا

بھارت میں خاتون نے تعلیم حاصل کرنے کی لگن کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے بیٹے کے ساتھ…

3 ہفتے
ماں بیٹے نے ایک ساتھ میٹرک پاس کرلیا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے