بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-February-2020

آٹے کی قیمتیں بڑھانے پر،پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن کو ساڑھے 7 کروڑ روپے جرمانہ

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
120 Views 0 2 مہینے
agriculture corner
Posted at 16 دسمبر-2019

تفصیلات کے مطابق پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن کی جانب سے مسابقتی کمیشن کے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ، آٹے کی قیمتوں میں ازخود اضافہ کیا گیا۔

آٹے کی قیمت میں ازخود اضافے پر مسابقتی کمیشن نے پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کو ساڑھے 7 کروڑ روپے کا جرمانہ کر دیا۔

واضح رہے کہ پاکستان فلور ملز کی جانب سے آٹے کی قیمتوں میں غیر معمولی طور پر اضافہ کیا گیا تھا جس بنا پر مقابقتی کمیشن نے جرمانہ کیا۔

یاد رہے کہ آٹے کی قیمتوں کا تعین حکومت کی جانب سے کیا جاتا ہے لیکن پاکستان فلور ملز کی جانب سے مسابقتی کمیشن کے قانون کی خلاف ورزی کی گئی تھی

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

متعلقہ خبریں

مشرقی وسطی میں کشیدگی سے اسٹاک مارکیٹ کو 170 ارب روپے کا…

ایران اور امریکہ کے مابین سیاسی تناؤ کی وجہ سے پیر کے روز پاکستانی اسٹاک مارکیٹ میں شدید…

2 مہینے

خیبرپختونخوا میں آٹا بحران شدت اختیار کرنے لگا

پشاور۔ خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمت میں پچھلے دو دنوں میں 500 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ اب…

4 مہینے

پاکستانی آموں کی برآمد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور۔ آموں کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔ پاکستان آموں کے حوالے سے خوش قسمت ملک ہے۔…

5 مہینے
پاکستانی آموں کی برآمد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

نان بائیوں کیلئے گیس کا پرانا ٹیرف بحال

لاہور۔ گیس کے ٹیرف میں 70 اضافے ہوتے ہی نان بائیوں نے روٹی اور نان کی قیمتیں بڑھانے…

6 مہینے
نان بائیوں کیلئے گیس کا پرانا ٹیرف بحال

تازہ ترین

نوازشریف کے ذاتی معالج نے آج دل کے آپریشن کی تردید کر…

لندن۔ ئی نوازشریف کے آج دل کے آپریشن کی ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے تردید کر…

4 گھنٹے

کے پی کے اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل

پشاور۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں اپوزیشن کے شدید شور شرابے کے باوجود تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل کر دی گئیں۔…

3 گھنٹے
کے پی کے اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل

چیئرپرسن ایف بی آر نے ٹیکس وصول کا ہدف مشکل ترین قرار…

کراچی۔ کسٹمز ہاؤس کراچی میں اسسٹنٹ کلکٹرز کی پاسنگ آؤٹ تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

2 گھنٹے
چیئرپرسن ایف بی آر نے ٹیکس وصول کا ہدف مشکل ترین قرار دے دیا

سونے کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے

کراچی۔ ملک بھر میں پچھلے چند دنوں میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ آج تارہ دو…

2 گھنٹے
، نرخ فی تولہ 96 ہزار 300 تک پہنچ گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے