بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

28-August-2020

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساڑھے پانچ ملین ڈالرز رک گئے

paktv Avatar
642 Views 0 1 سال
Posted at 17 اپریل-2019

پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس نہ ہونے کی وجہ سے آڈٹ اکاونٹس کی منظوری نہ دی جا سکی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے سالانہ ریونیو شئیرنگ کے لیئے آڈٹ اکاونٹس کی منظوری ضروری تھی ۔اور منظوری آئی سی سی کو نہ بھجوانے کی وجہ سے سالانہ رقم کا حصہ اب تاخیر سے ملے گی۔

فائل فوٹو

آئی سی سی کی جانب سے ملنے والے رقم کو انفرا سٹرکچر ریجنز اور ڈویلپمنٹ پر خرچ کی جاتی ہے۔پی سی بی کو پہلے قسط کے ساڑھے 5 ملین ڈالرز ملنا تھے۔

آڈٹ اکاونٹس کی وجہ سے پہلی ششماہی کی رقم آئی سی سی سے ملنا تھی۔اجلاس میں دو ہزار سترہ اٹھارہ کے آڈٹ اکاونٹس کی منظوری دی جانا تھی۔پی سی بی کو پہلے قسط کے ساڑھے 5 ملین ڈالرز ملنی تھے۔

فائل فوٹو

متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

3 ہفتے
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

3 ہفتے
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

4 ہفتے
قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

4 ہفتے
شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے