بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

نئی ایمنسٹی سکیم لانے کی حکومتی تیاریاں مکمل

paktv Avatar
724 Views 0 1 سال
نئی ایمنسٹی سکیم لانے کی حکومتی تیاریاں مکمل
Posted at 10 اپریل-2019

اسلام آباد۔ سابق دور حکومت میں اسحاق ڈار ایمنسٹی سکیم لائے تو اسے موجودہ حکمرانوں اور اس وقت کی اپوزیشن نے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا دعویٰ تھا کہ یہ ایمنسٹی سکیم اپنے چہیتوں کے غیر قانونی اثاثوں کو لیگل کرنے کیلئے لائی گئی۔ اب موجودہ حکومتی بھی اسی ڈگر پر چل نکلی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت نے نئی ایمنسٹی سکیم متعارف کرانے کی تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی ایمنسٹی سکیم 15 اپریل کو صدارتی آرڈیننس کے ذریعے لائے جانے کا امکان ہے جو 30 جون 2019ء تک جاری رہ سکتی ہے۔ نئی سکیم کو صدارتی آرڈیننس کے ذریعے لانے پر حکومت کو سیاسی حلقوں کی جانب سے

نئی سکیم 15 اپریل کو صدارتی آرڈیننس کے ذریعے لائے جانے کا امکان ہے

تنقید کا سامنا بھی ہے مگر اندرونی حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں سردست پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں مطلوبہ ارکان کی حمایت حاصل نہیں جس کے ذریعے وہ اس بل کو منظور کرا سکیں۔ نئی ایمنسٹی سکیل کے تحت اندرون ملک بے نامی اثاثوں پر ٹیکس کی شرح 10 فیصد، بیرونی اثاثوں کو پاکستان لانے کیلئے 5 فیصد ہو گی۔ غیر قانونی گاڑیوں، مشینری اور حصص کو قانونی بنانے کیلئے ٹیکس کی شرح 7 اعشاریہ 5 فیصد رکھی جائے گی۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی کوشش ہو گی کہ نئی ایمنسٹی سکیم کو دوران بجٹ پارلیمنٹ سے منظور کرایا جائے گا۔ بل میں سکیم کی آخری تاریخ بھی درج ہو گی۔

متعلقہ خبریں

پی ٹی اے نے پب جی گیم پر پابندی ختم کر دی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پب جی گیم پر پابندی ہٹا دی ہے۔ پی ٹی…

4 ہفتے
پی ٹی اے کا پب جی گیم پرعائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ

انسٹاگرام کی جانب سے فون کا کیمرہ استعمال کرنے کا انکشاف

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور موبائل ایپس صارفین کی جاسوسی کرتے ہیں جبکہ فیس بک اور انسٹاگرام کے…

4 ہفتے
انسٹاگرام کی جانب سے فون کا کیمرہ استعمال کرنے کا انکشاف

سپریم کورٹ نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دیدیا

سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لیتے ہوئے ملک میں یوٹیوب…

1 مہینہ
سپریم کورٹ نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دیدیا

پاکستان میں بیگو بند، ٹک ٹاک کو آخری وارننگ جاری

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے لائیو اسٹریمنگ ایپلی کیشن بیگو کو فوری بند کرنے کا…

1 مہینہ
پاکستان میں بیگو بند، ٹک ٹاک کو آخری وارننگ جاری

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے