بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-September-2020

نو اپریل وطن واپسی کیلئے رپورٹ ہی نہیں کیا۔ پی آئی اے ترجمان

paktv Avatar
709 Views 0 1 سال
Posted at 10 اپریل-2019

کراچی۔ ’’باکمال لوگ لاجواب سفر‘‘ ایک دور میں قومی ائر لائن کا سلوگن تھا۔ تب کوئی ملازم معمولی سی غلطی کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ اب اس کا معیار کہاں تک گر گیا ہے۔ اس کا احاطہ شاید الفاظ میں ممکن نہیں ہے۔ پی آئی اے کے ایک خاتون ائرہوسٹس شازیہ کی غیر ذمہ داری کا بھانڈا خود پی آئی اے کے ترجمان نے پھوڑ دیا ہے۔

غیر حاضری پر محکمانہ کارروائی کیجا رہی ہے

پی آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ ائرہوسٹس شازیہ اپنی ڈیوٹی کے مطابق 6 اپریل کو سیالکوٹ سے پیرس کی پرواز کیلئے روانہ ہوئی تھی۔ 9 اپریل کو پیرس سے اس کی لاہور کی پرواز پر ڈیوٹی تھی مگر اس نے وطن واپسی کی ڈیوٹی کیلئے رپورٹ نہیں کیا۔ پی آئی اے کی ہوسٹس کہاں اڑان چھو ہو گئی۔ اب اس کیخلاف ڈیوٹی سے غیر حاضری پر محکمانہ کارروائی کی جا رہی ہے۔ پی آئی اے کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت غیر ملکی ڈیوٹی کے دوران رپورٹ نہ کرنا سنگین ترین خلاف ورزی میں آتا ہے۔ 

متعلقہ خبریں

پی ٹی اے نے پب جی گیم پر پابندی ختم کر دی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پب جی گیم پر پابندی ہٹا دی ہے۔ پی ٹی…

1 مہینہ

انسٹاگرام کی جانب سے فون کا کیمرہ استعمال کرنے کا انکشاف

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور موبائل ایپس صارفین کی جاسوسی کرتے ہیں جبکہ فیس بک اور انسٹاگرام کے…

1 مہینہ

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

2 مہینے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

2 مہینے

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے