بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-July-2020

حکومت پنجاب کا ہفتے میں 3 روز مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

paktv Avatar
85 Views 0 2 مہینے
حکومت پنجاب کا ہفتے میں 3 روز مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان
GEO
Posted at 9 مئی-2020

حکومت پنجاب کی جانب سے 9 مئی کو صوبے میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا نوٹیفکیشن جاری ہونا تھا۔ اب حکومت پنجاب کی جانب سے چار روز کاروبار کھولنے کی اجازت دی جا رہی ہے۔

اس کا اعلان وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا۔ واضح رہے وفاقی حکومت نے ملک میں جاری لاک ڈاؤن میں 9 مئی سے مرحلہ وار نرمی کا اعلان کیا تھا۔

چار روز کاروبار کھولنے کی اجازت

گزشتہ روز حکومت پنجاب نے وفاق سے صوبے کے لاہور سمیت 6 بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کی سفارش کی تھی۔ اب صوبائی حکومت نے ہفتے میں چار روز کاروبار کھولنے اور تین دن مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔

صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے میڈیا کو بتایا کہ ہفتے میں چار دن پیر، منگل، بدھ اور جمعرات کو لاک ڈاؤن میں نرمی ہو گی۔ ان چار دنوں میں ساری دکانیں اور کاروبار کھلے رہیں گے۔ تاہم بڑے پلازے اور شاپنگ سنٹرز بدستور بند رہیں گے۔

صوبے بھر میں، جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن ہو گا۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ ان فیصلوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جلد جاری ہو گا۔ واضح رہے پنجاب بھر میں اب تک کرونا اموات کی تعداد 191 جبکہ متاثرین کی تعداد 10 ہزار کا ہندسہ پار کر چکی ہے

متعلقہ خبریں

پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے یا نہ کھولنے پر وفاق کی صوبوں سے سفارشات…

اسلام آباد۔ وفاقی حکومت نے چاروں صوبوں سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے یا نہ کھولنے کے حوالے سے سفارشات…

2 مہینے
پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے یا نہ کھولنے پر وفاق کی صوبوں سے سفارشات طلب

لاہور کی بیشتر مارکیٹس بند کرنے کی تجویز سامنے آ گئی

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جزوی لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کے بعد اسلام آباد،پشاور اور لاہور…

2 مہینے
لاہور کی بیشتر مارکیٹس بند کرنے کی تجویز سامنے آ گئی

آل پاکستان انجمن تاجران کی 9 مئی سے تاجروں کو کاروبار کھولنے…

آل پاکستان انجمن تاجران نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے مطابق 9 مئی سے تاجروں کو کاروبار…

2 مہینے
آل پاکستان انجمن تاجران کی 9 مئی سے تاجروں کو کاروبار کھولنے کی ہدایت

اسٹیٹ بنک کا دو لاکھ افراد کو بے روزگار ہونے سے بچانے…

کراچی۔سٹیٹ بنک نے کرونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملک بھر میں دو لاکھ سے زائد افراد کو…

2 مہینے
کمپنیوں کو تین فیصد شرح سود پر قرضہ دیا گیا

تازہ ترین

قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

قطر ائیرویز نے 13 جولائی سے پاکستان کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ قطر…

12 گھنٹے
قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات…

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے سابق کپتان سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پر…

12 گھنٹے
پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پرجواب دیدیا

عمران خان نے گندم بحران پر بیورکریسی کا مشورہ نظر انداز کر…

وزیراعظم عمران خان نے متوقع آٹا بحران کے خطرے سے نمٹنے کیلئے سرکاری گندم فوری طور پر مارکیٹ…

13 گھنٹے
عمران خان نے گندم بحران پر بیورکریسی کا مشورہ نظر انداز کر دیا

پتنگ اڑانے پر ایک سال کی سزا ہو گی

سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کا پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے بڑا فیصلہ کیا ہے۔…

14 گھنٹے
پتنگ اڑانے پر ایک سال کی سزا ہو گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے