بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

کسانوں کو تیار فصلوں پر اربوں روپے کا نقصان

paktv Avatar
653 Views 0 1 سال
Posted at 18 اپریل-2019

لاہور۔ ملک بھر میں ابرکرم کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ بلوچستان کے بعد اب پنجاب میں بھی حالیہ بارشوں نے زبردست تباہی مچائی ہے۔ پنجاب بھر میں درجنوں افراد کی ہلاکت اور کسانوں کو تیار فصلوں پر اربوں روپے کا نقصان ہوا ۔ سب سے زیادہ نقصان گندم اور مکئی کی فصلوں کا ہوا ہے۔ صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان لنگڑیال نے پنجاب بھر میں حالیہ بارشوں سے ہونیوالے نقصان کی رپورٹ مرتب کرنے کا حکم دیا۔

فصلوں کو
زیادہ نقصان بہاولپور، ملتان اور ڈی جی خان میں ہوا

اس کی ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ بارشوں اور ژالہ باری سے گندم کا ہدف پورا نہ ہونے کا امکان ہے۔ جنوبی پنجاب میں 3 لاکھ 62 ہزار ایکڑ پر کھڑی فصلوں کو کہیں مکمل اور کہیں جزوی نقصان پہنچا۔ سب سے زیادہ فصلوں کو نقصان بہاولپور، ملتان اور ڈی جی خان ڈویژن میں ہوا۔ یہاں 25 فیصد اراضی پر گندم، مکئی کی تیار فصل کو نقصان ہوا۔ ج

لاہوراورفیصل آباد ڈویژن میں گندم کی کھڑی ایک لاکھ ایکڑفصلوں کو نقصان ہوا

نوبی پنجاب کی نقدآور آم کے 35 ہزار ایکڑ باغوں کو نقصان پہنچا۔ لاہوراورفیصل آباد ڈویژن میں گندم کی کھڑی ایک لاکھ ایکڑفصلوں کو نقصان ہوا۔ قصور اور شیخوپورہ میں گندم کی تیار فصلوں کوشدید نقصان پہنچا۔ صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان لنگڑیال کا کہنا ہے کہ حالیہ بارشوں سے گندم کا ہدف پورا نہیں ہو سکے گا۔ کسانوں کو فصلوں کے نقصان پر ریلیف دیں گے۔ محکمہ موسمیات نے پنجاب بھر کے کئی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

متعلقہ خبریں

کراچی کے قریب سمندری طوفان کا خدشہ

محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباو ڈپریشن میں تبدیل ہو چکا…

3 مہینے
کراچی کے قریب سمندری طوفان کا خدشہ

رواں سال پاکستانی آم کی برآمد میں نمایاں کمی کا امکان

کرونا کی وجہ سے رواں سال پاکستان کی نقد آور آم کی فصل کی بیرون ملک برآمد میں…

3 مہینے
رواں سال پاکستانی آم کی برآمد میں نمایاں کمی کا امکان

ترین، مونس، اومنی اور عمرشہریار چینی بحران کے ذمے دار نکلے

چینی بحران پر فرانز ک کمیشن کی حتمی رپورٹ آج وزیراعظم کو پیش کر دی گئی تھی۔ وزیراعظم…

3 مہینے
ترین، مونس، اومنی اور عمرشہریار چینی بحران کے ذمے دار نکلے

شہر قائد میں آج ایک اور ہیٹ ویو کا امکان

کراچی میں آج سے ایک اور ہیٹ دیو کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے…

3 مہینے
شہر قائد میں آج ایک اور ہیٹ ویو کا امکانشہر قائد میں آج ایک اور ہیٹ ویو کا امکان

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے