بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

27-August-2020

آئی ایم ایف اور عالمی بینک سے 15ارب ڈالر قرضہ ملنے کا امکان،اسد عمر

paktv Avatar
645 Views 0 1 سال
آئی ایم ایف اور عالمی بینک سے 15ارب ڈالر قرضہ ملنے کا امکان،اسد عمر
Posted at 15 اپریل-2019

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا۔اسد عمر نے اجلاس کے دوران بتایا کہ آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے درمیان اتفاق رائے ہو گیا ہے تقریبا پندرہ ارب ڈالر کا قرضہ ملنے کا امکان ہے اس کے علاوہ ایشیائی بنکوں سے بھی قرضے ملیں گے۔انہوں نے کہا کہ اب پاکستان کے حالت بہت بہتر ہو جائے گے۔

انہوں نے بتایا کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ کمیٹی اجلاس میں شئیر کیا جائے گا۔اسد عمر نےبتا یا کہ اس پہلے آج تک آئی ایم ایف کے درمیان جو بھی معاہدہ ہوا وہ کبھی بھی شئیر نہیں کیا گیاہے۔معشیت دن بدن نیچے گر رہی تھی اب اس میں استحکام آجائے گا۔پاکستان کی کرنسی کی قیمت بھی مستحکم ہو گی۔

اسد عمر نے بتایا کہ پاکستان کی تاریخ میں کبھی بھی اتنے خساروں کا سامنا نہیں کیا گیا جتنا اس بار دیکھنے میں نظر آیا حالت یہ تھی کہ ہمارے پاس پندرہ دنوں کی ادائیگیوں کے پیسے بھی نہیں تھے لیکن اب بہتری آئے گی۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

4 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے