بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

غوری بلاک راولپنڈی سے تیل کا نیا ذخیرہ دریافت

paktv Avatar
734 Views 0 1 سال
Posted at 19 اپریل-2019

راولپنڈی۔ آئل ماہرین کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں تیل کے اتنے بڑے ذخیرے ہیں کہ اگر انہیں صحیح کھدائی کر کے نکالا جائے تو ملک کو بیرون ملک سے تیل برآمد کرنے کیلئے بھاری سرمایہ خرچ نہ کرنا پڑے مگر اتنے مالی وسائل نہ ہونے کی وجہ سے تیل نکالنے کا اس رفتار سے نہیں ہو رہا جتنا ہونا چاہئے۔

کنویں سے یومیہ 372 بیرل تیل نکل رہا ہے

چند ہفتے قبل وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں بحیرہ عرب میں کیکڑا بلاک میں زیر زمین تیل ڈارلنگ سے تیل کے بھاری ذخائر ملنے کی خوشخبری سنائی تھی مگر ڈارلنگ کے دوران تکنیکی خرابی کی وجہ سے اس پر کام عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے مگر عوام کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ راولپنڈی غوری بلاک سے تیل کا نیا ذخیرہ برآمد ہو گیا ہے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق کنویں سے یومیہ 372 بیرل تیل نکل رہا ہے۔ اسے ماری پٹرولیم کمپنی نے دریافت کیا ہے۔ 

متعلقہ خبریں

پی ٹی اے نے پب جی گیم پر پابندی ختم کر دی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پب جی گیم پر پابندی ہٹا دی ہے۔ پی ٹی…

4 ہفتے
پی ٹی اے کا پب جی گیم پرعائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ

انسٹاگرام کی جانب سے فون کا کیمرہ استعمال کرنے کا انکشاف

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور موبائل ایپس صارفین کی جاسوسی کرتے ہیں جبکہ فیس بک اور انسٹاگرام کے…

4 ہفتے
انسٹاگرام کی جانب سے فون کا کیمرہ استعمال کرنے کا انکشاف

سپریم کورٹ نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دیدیا

سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لیتے ہوئے ملک میں یوٹیوب…

1 مہینہ
سپریم کورٹ نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دیدیا

پاکستان میں بیگو بند، ٹک ٹاک کو آخری وارننگ جاری

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے لائیو اسٹریمنگ ایپلی کیشن بیگو کو فوری بند کرنے کا…

1 مہینہ
پاکستان میں بیگو بند، ٹک ٹاک کو آخری وارننگ جاری

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے