بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

غیر قانونی منی چینجر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے

paktv Avatar
668 Views 0 1 سال
غیر قانونی منی چینجر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے
Posted at 14 اپریل-2019

کراچی۔ غیر قانونی منی چینجرز، کرنسی سمگلرز، ہنڈی کاروبار سے منسلک افراد کیخلاف مستقل بنیادوں پر کریک ڈاؤن جاری رکھے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملک بوستان کی قیادت میں فاریکس کے ایک نمائندہ وفد سے ملاقات میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ لائسنس یافتہ ایکس چینج کمپنیوں کی اچانک چیکنگ کرنیوالی ایف آئی اے کی ٹیم کی شناخت کیلئے ڈائریکٹوریٹ میں سیل قائم کیا جائیگا۔ سرپرائز چیکنگ کیلئے ایک موثر میکنزم بنانا ضروری ہے۔

سرپرائز چیکنگ کیلئے موثر میکنزم بنانا ضروری ہے

ڈائریکٹوریٹ ایف آئی اے اچانک چیکنگ کی ذمہ دار ٹیم کو باقاعدہ خط جاری کرے گی۔ اس کی متعلقہ ایکس چینج کمپنیاں ڈائریکٹوریٹ میں قائم سیل سے تصدیق کر سکیں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایکس چینج کمپنیوں کی جانب سے غیر ملکی کرنسیوں کی خرید و فروخت کا بائیومیٹرک ڈیٹا سسٹم متعارف کرانے کی ضرورت ہے ۔ اس سے وہ عناصر بے نقاب ہوں گے جو خود ٹرانزیکشن کرنے کے باوجود انکاری ہوتے ہیں اور اپنے شناختی کارڈ کے غلط استعمال کا رونا روتے ہیں۔ اس موقع پر فاریکس کے وفد نے غیر قانونی منی چینجرز اور سمگلروں کیخلاف 2 ہفتوں سے جاری کریک ڈاؤن کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایف اے پی اس ضمن میں مکمل تعاون کرے گی۔

متعلقہ خبریں

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

پشاور کی مقامی عدالت میں توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی جج کے سامنے گولی مار…

4 ہفتے
توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

سپریم کورٹ نے ایک دن کے 14 لاکھ روپے تنخواہ وصول کرنے والے گریڈ 19 کے افسر کی…

4 ہفتے
سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

وفاقی وزارت قانون نے سپریم کورٹ کو اپنے جواب میں کہا ہے کہ 120 نئی احتساب عدالتوں کے…

1 مہینہ
نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے