بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

27-August-2020

ڈالر کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پرواز

paktv Avatar
709 Views 0 1 سال
حکومت نے جامع معاشی پالیسی نہ بنائی تو آنیوالے دنوں میں روپیہ مزید بے یقینی کا شکار ہو سکتا ہے
Posted at 3 اپریل-2019

کراچی۔ موجودہ حکومت کو وجود میں آئے آٹھ ماہ ہونے کو ہیں۔ اس عرصے کے دوران ڈالر کی پرواز کو پر لگ چکے ہیں۔ حکومتی ذرائع کی جانب سے مئی میں آئی ایم ایف کے پروگرام میں جانے کے بعد ڈالر مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پچھلے چند دنوں میں ایک مرتبہ پھر ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ آج انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر مزید 30 پیسے مہنگا ہونے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح 141 روپے 40 پیسے کا ہو گیا ہے۔

حکومت نے جامع معاشی پالیسی نہ بنائی تو آنیوالے دنوں میں روپیہ مزید بے یقینی کا شکار ہو سکتا ہے

آج کاروباری دن کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کے بڑھنے کی توقع کی جا رہی تھی ۔ گزشتہ 6 روز کے دوران ڈالر ایک روپے 16 پیسے مہنگا ہو چکا ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق ڈالر کی قیمت بڑھنے سے پاکستان کے بیرونی قرضوں میں 110 ارب روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ معیشت دانوں کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے جامع معاشی پالیسی نہ بنائی تو آنیوالے دنوں میں روپیہ مزید بے یقینی کا شکار ہو سکتا ہے۔ 

متعلقہ خبریں

حکومت کا عید الضحیٰ پر صرف ایک چھٹی دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے خدشے کے پیش نظر عید الضحیٰ کے موقع پر صرف…

2 مہینے
حکومت کا عید الضحیٰ پر صرف ایک چھٹی دینے کا فیصلہ

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے یعنی ڈیرہ غازی خان میں عید قربان…

2 مہینے
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

لاہور میں مویشی منڈیاں لگانے پر پابندی عائد

پنجاب حکومت نے لاہور میں بکرا منڈی لگانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پنجاب حکومت کا کہنا…

2 مہینے
حکومت نے مویشی منڈیوں کے اوقات کار جاری کر دیئے

عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن…

ملک بھر میں کوروناوائرس کے باعث جاری لاک ڈاون کی وجہ سے حالات ناسازگار ہیں اور ایسے وقت…

3 مہینے
عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن عروج پر

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے