بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-May-2020

چھوٹے اور درمیانے کاروبار کیلئے 30 ارب کی سبسڈی دینے کا بڑا اعلان

paktv Avatar
43 Views 0 3 ہفتے
چھوٹے اور درمیانے کاروبار کیلئے 30 ارب کی سبسڈی دینے کا بڑا اعلان
Facebook
Posted at 6 مئی-2020

کرونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملک بھر میں کاروباری سرگرمیاں معطل ہیں۔ اب 9 مئی سے حکومت کی جانب سے کئی مزید کاروبار میں نرمیاں کی جا رہی ہیں۔ دوسری جانب چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو ٹریک پر لانے کیلئے حکومت نے اہم اقدامات کئے ہیں۔

یہ سبسڈی بنکوں کے ذریعے قرضوں کی صورت میں ادا کی جائے گی

وفاقی حکومت کی ہدایت پر وزارت خزانہ نے ملک بھر میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کیلئے 30 ارب کی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز کو 30 ارب سبسڈی دی جائے گی۔ یہ سبسڈی بنکوں کے ذریعے قرضوں کی صورت میں ادا کی جائے گی۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ ملازمین کی تنخواہوں کو روزگار سے نہ نکالنے کی یقین دہانی پر قرضہ دیا جائے لیکن یہ ان ایس ایم ایز کو دیا جائے گا جن کا منافع 2 ارب تک ہو گا۔ چھوٹے اور درمیانے کاروبار کو اگلے تین ماہ کی تنخواہوں کے اخراجات بھی فراہم کئے جائیں گے۔ یہ اقدام اسٹیٹ بنک کی ری فنانس سکیم کے تحت اٹھایا گیا ہے جس کا مقصد پرائیویٹ بنکوں کے ساتھ رسک شیئرنگ کرنا ہے۔

اس سکیم کی مانیٹرنگ بھی اسٹیٹ بنک کرے گا۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اس اقدام کے تحت وفاقی حکومت بنکوں کے اصل قرض کا 41 فیصد نقصان خود برداشت کرے گی۔ واضح رہے وفاقی حکومت پہلے ہی ایک ماہ کے دوران شرح سود میں سوا 4 فیصد کمی کا اعلان کر چکی ہے۔

اب چھوٹے اور درمیانے کاروبار کرنیوالے تاجر حضرات نے حکومت سے 9 مئی کو انہیں کاروبار کھولنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے یا نہ کھولنے پر وفاق کی صوبوں سے سفارشات…

اسلام آباد۔ وفاقی حکومت نے چاروں صوبوں سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے یا نہ کھولنے کے حوالے سے سفارشات…

2 ہفتے
پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے یا نہ کھولنے پر وفاق کی صوبوں سے سفارشات طلب

لاہور کی بیشتر مارکیٹس بند کرنے کی تجویز سامنے آ گئی

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جزوی لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کے بعد اسلام آباد،پشاور اور لاہور…

2 ہفتے
لاہور کی بیشتر مارکیٹس بند کرنے کی تجویز سامنے آ گئی

حکومت پنجاب کا ہفتے میں 3 روز مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

حکومت پنجاب کی جانب سے 9 مئی کو صوبے میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا نوٹیفکیشن جاری ہونا…

3 ہفتے
حکومت پنجاب کا ہفتے میں 3 روز مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

آل پاکستان انجمن تاجران کی 9 مئی سے تاجروں کو کاروبار کھولنے…

آل پاکستان انجمن تاجران نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے مطابق 9 مئی سے تاجروں کو کاروبار…

3 ہفتے
آل پاکستان انجمن تاجران کی 9 مئی سے تاجروں کو کاروبار کھولنے کی ہدایت

تازہ ترین

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت اسلام آباد نے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں جبکہ آصف علی زرداری کی…

3 گھنٹے
نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

ایکسپورٹرز کو بڑے ممالک سے فیس ماسک کےآرڈرز ملنے لگے

پاکستانی ایکسپورٹرز کو امریکا ، یورپ اور کینیڈا سے فیس ماسک کے بڑے آرڈر موصول ہونا شرو ع…

3 گھنٹے
ایکسپورٹرز کو بڑے ممالک سے فیس ماسک کےآرڈرز ملنے لگے

لاہور میں کوڑا دان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد

لاہور میں کوڑادان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد ہوئی ہیں، دھڑ کی تلاش کی جا رہی ہے۔…

8 گھنٹے
لاہور میں کوڑا دان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد

پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ٹاپ 20 ممالک میں شامل ہو…

کورونا وائرس کے تناظر میں کم ترین شرحِ اموات اور اس بیماری کو شکست دے کر صحتیاب ہوجانے…

13 گھنٹے
پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ٹاپ 20 ممالک میں شامل ہو گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے